تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 571 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 571

۵۵۶ ہوا تو وہ بھی چھ سو سال کے عرصہ کے بعد ملا۔ایک نے کہا یہ ملک ہمارا تھا ہم اس میں ایک ہزار سائی تک رہے۔میں نے کہا اسے یہود کا حق ثابت نہیں ہو جاتا۔جو حوالہ تم نے پیش کیا ہے اسی سے ظاہر ہے کہ حضرت ابرا ہیم کستان کی زمین میں پردیسی تھے۔وہ بابل کے علاقہ سے آئے تھے اور جس رنگ میں یہودیوں نے فلسطین پر قبضہ کیا تھا یا تکمیل کی رو سے انہوں نے دوسروں کی تباہی کے وہی طریق اختیار کئے تھے جو اس جنگ میں جرمنوں نے کئے۔اگر اس طرح کسی ملک پر قبضہ کرنے سے وہ ملک حملہ آوروں کا ہو سکتا ہے تو پھر مسلمہ بھی حق دار بن سکتا تھا۔غرضیکہ اس روز یہودی سخت ناراض دکھائی دیتے تھے جو مسلمان حاضر تھے جن میں سے بعض عرب بھی تھے وہ بہت خوش ہوئے کے لیے م۔مولانا جلال الدین صاحب شمس نے سال نو کے تحفہ کے طور پر ۲۰ رفتم دسمبر پر پیش کو ہر بیجسٹی کنگ جارج ششم کی خدمت میں ایک تبلیغی خامعہ احمدیہ لٹریچر ارسال کیا جس کے جواب میں انہوں نے شکر یہ ادا کیا مگر چونکہ انگلستان میں مروجہ قانون کے مطابق بادشاہ صرف وہی کتاب قبول کرتا ہے جو موقف کی طرف سے پیش کی گئی ہو اسلئے انہوں نے صرف مولانا شمس صاحب کی تالیف "اسلام" رکھی اور دوسرے مصنفین کی کتب ۱۹ جنوری ۹۶ کو شکریہ کے خط کے ساتھ واپس بھجوا دیں لیے لیگوس مشن : لیگوس کی احد یہ مسجد کے امام سلیمان ۱۹ ماہ ہجرت اسی سیر میش کو ے ے برس کی عمر میں انتقال فرما گئے۔آپ سلسلہ میں حضرت مولانا عبدالرحیم صاب نیر کی تبلیغ سے شامل سلسلہ ہوئے تھے۔ساری عمر نہایت درجہ مستقل مزاجی سے مرکز احدیت اور خلیفہ وقت کے ساتھ وابستہ رہے اور دین کو دنیا پر مقدم کر نیکا عہد نہایت وفاداری سے نباہا۔سے سید الیون شن: - سیرالیون کے ایک نہایت مخص احمدی مسٹر عثمان کو ک اس سال ماہ احسان جون یه میش میں وفات پا گئے۔آپ سیرالیون کے زیر حمایت علاقہ کے باشندے تھے۔شاہ کے لگ بھگ مولوی نذیر احد علی من اسیب کے ذریعہ داخل سلسلہ ہوئے تھے اور سیرالیون کے ان معدودے چند السابقون الاولون میں سے تھے بہو نے له : - الفضل ۹ ۱ صلح / جنوری به مش حث : ۶۱۹۴۶ Irre : : الفضل در ارامان / مار له مش هت مکمل مکتوب الفضل اور امان شش کہ ہم میں شائع شدہ ہے ؟ صد ر مودی حکیم فضل الرحمن صاحب مبلغ بیگوس نے ۲ ماه بجرت اسی کی مشک حضرت مصلح موعود کی خدمت میں بذریعہ کو ان کی وفات کی خبر لکھی تھی۔یہ مکتوب بفضل ا از ظهور را گست باب فضل از ظهور اگست لو مش مت پہ چھپا ہوا ہے : 1400