تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 549
۵۳۴ کو آپ کی نعش قادیان پہنچائی گئی اور حضرت مصلح موعود نے بعد نمازہ جمعہ ایک بڑے مجمع کے نما تھ مدرسہ احمدیہ کے صحن میں جنازہ پڑھایا اور کندھا دیا اور آپ قلعہ خاص بہشتی مقبرہ میں سپرد خاک کر دیئے گئے۔لے رہے چو ہد ری بدرالدین صاحب آف را ہوں ضلع جالندھر محلہ دار البرکات قادیان سابق مبلغ ساندھی ضلع آگره :- دبیوت و زیارت شنشله - وفات اور انان مارچ اللہ میں سے " چوہدری صاحب نے یکم دسمبر لہو کو اپنے حالات قلمبند کئے جن میں لکھا: یہ تھا کسانہ آریہ سماج کے زہریلے اثر سے پورے طور پر متاثر ہو چکا تھا۔سنہ کے قریب حضرت مسیح موعود علیہ اسلام اور لیکھرام کے مباہلہ کے ذریعہ سے زندہ ہو کر شنہ تک احمدیہ لٹریچر کا مطالعہ کر کے بعیت میں داخل ہوا۔حاضر ہو کر بیعت سے مشرف ہونے کے بعد حضرت مولو نور الدین صاحب کی خدمت میں عرض کیا کہ آپ کے اور حضرت اقدس علیہ السلام کے خوش ہونے کا کونسا ذریعہ ہے کہ مولوی صاحب محمدوح نے فرما یا کہمیں تو دریعہ پوچھنے سے ہی خوش ہوگیا اور حضرت صاحب کو بار بار خط لکھنا ان کی خوشنودی کا ذریعہ ہے۔اسلئے میں نے حضرت کے حضور بے شمار خود سکھے بعض وعہ ہفتہ میں چار پانچ خود تحر یہ کر تا تھا۔میں نے یہ کام جب تک قادیان میں نہیں پہنچا حضرت اقدس علیہ السلام اور حضرت خلیفہ اول کے حضور برابر خط لکھنے کا جاری رکھا۔۔۔میں سہ سے قادیان میں ہوں اب تک صدر را نجن کے مختلف شعبوں میں کام کرتا رہا ہوں اور اس وقت تیکم دیمیر تسمہ کو ساند ھین علاقہ آگرہ کا انچارج مبلغ ہوں" سے ۳- حضرت حافظ محمد الدین صاحب ساکن چہور مغلیان (چک ، متصل سانگلہ ہل ) :- دفات : - ۱۷ رماه احسان همش شه حضرت خلیفہ المسیح الثانی المصلح الموعود نے حضرت حافظ صاحت کے بنا نہ غائب کے موقع پر فرمایا : - سطه به مرزا منور احمد صاحب مجاہد تحریک جدید نے اپنے والد ماجد کے مفصل حالات لکھے تھے جو انقضی ۲۰۰۲ رامان برای ارایش میں شائع شدہ ہیں اس سلسلہ میں متن اور بھاشیہ میں جو کچھ لکھا گیا ہے اسے اس مضمون کا ملخص سمجھنا چاہیئے۔ه - حضرت مرزا محمد شفیع صاحب کی اولاد در امتہ الطیف صاحبه رم حضرت کار و ایمیل ها و اداره اماده ی ام مین میام (۲) مرزا محمد احمد صاحبت به ۱۳ مرزا احمد شفیع صاحب رشید) (م)، رشیده میگم صاحبه زدیم مرزا عزیز احمد صاحب آمنا چور - (۵) (۳) مرزا منو را حمد صاحب مبلغ امریکو مدل امتہ المجید صاحبه علی محمد اسمعیل صاحب بقا پوری کراچی - که اعضای ارمان ما رچ دارمش که روایات صحابه جلد اصلات العنا روایات صحابه بجلد ، مشت ۱۳ نرینہ اولاد : چوہدری علیاء اللہ صاحب - چوہدری قمر الدین صاحب۔چوہدری جمال الدین صاحب شه الفضل ۲۰ ر احسان رحون ۲۳ کله مش صد به