تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 527 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 527

۵۱۲ مٹھی بھر کہ کنکر پھینکے تھے بظاہر تو وہ تو نے ہی دعائیہ لہنگ میں پھینکے تھے لیکن ہم نے تیرے ہاتھ کو اپنا ہاتھ بنالیا۔اور اسے کفار کی تباہی کا موجب بنا دیا۔تو اللہ تعالیٰ کا اپنے بندوں سے یہ سلوک رہا ہے کہ وہ ان کے ہاتھ کو اپنا ہا تھ ان کی زبان کو اپنی زبان بنالیتا ہے۔میں نے متواننہ بیان کیا تھا کہ میںجہ کہتا ہوں کہ جنگ شہہ کے شروع میں ختم ہو جائے گی۔میں یہ کسی الہام کی بناء پر نہیں کہتا۔بلکہ میرے استدلال کی بنیا د اس بات پر ہے کہ چونکہ تحریک جدید کا آخری سال چندوں کی ادائیگی کے لحاظ سے شام لہء کے شروع میں یعنی اپریل یں جا کر ختم ہوتا ہے اس لئے میں کھتا ہوں کہ جنگ سکندر کے شروع عینی اپریل میں ختم ہو جائی خدا تعالیٰ نے میری اس بات کو لفظاً لفظ پورا کیا اور نہ صرف سال اور تہمینہ کے لحاظ سے بلکہ تاریخ اور دن کے لحاظ سے بھی یہ بات لفظ لفظ پوری ہوئی۔الحمد للہ " اے اشتراکیت کے خلاف اعلان جنگ برنا حضرت مصلح موعود کے بے نظیر یکچر اسلام کا اقتصاد نظام" کی برکت سے جماعت احمدیہ میں اشتراکیت کے خلاف پہلا مضبوط محاذ قائم ہوگیا تھا۔قادیان میں اس موضوع پر لیکھر ہوئے اور الفضل میں مضمون لکھے گئے۔اور خاص طورپر کا پورمیں جو کمونسٹوں کا ان دنوں زبردست گڑھ تھا اس زہر کے ازالہ کی کوششیں جاری کر دیگیں اور اس کے خوشکن اثرات بھی ظاہر ہونے لگے۔چنانچہ ایک شخص جو اشتراکیت کی طرف مائل تھا احمدی ہو گیا۔اس ابتدائی جدوجہد کا نتیجہ یہ نکلا کہ ہندوستان کے کمیونسٹوں نے اپنے ایجنٹ بھیج کر براہ راست قادیان میں فتنہ پیدا کرنے کا ارادہ کر لیا اور اس سلسلہ میں حضرت مصلح موعود کو بھی گمنام خطوط لکھے جس پر حضرت امیرالمومنین نے کمیونسٹوں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا۔کہ کمیونسٹ میرے مقابلہ میں جیت نہیں سکتے۔کیونکہ میری آواز میری نہیں بلکہ میری زبان سے خدا اپنی آواز دنیا میں پھیل رہا ہے اور خدا کا مقابلہ کرنے کی ان کمیونسٹوں میں تو کیا ان کے سردار دی میں بھی طاقت نہیں ہے اس مرحلہ پر حضور پر نور اس نتیجے پر پہنچے کہ اب وقت آگیا ہے کہ جماعت احمدیہ اس فتنہ کی سرکوبی میں سرگرم عمل ہو جائے۔چنانچہ آپ نے ۲۹ ماہ احسان جوان اس پر پیش کو ایک مفصل خطبہ جمعہ دیا۔یہ خطبہ دراصل عہد حاضر - الفضل در پنجرت امن ما مش مرداد ۲ ۶۱۹۳۵۱ الفضل کار وقار جولائی راش در آتا ہے