تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 526 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 526

سار نے ہندوستان کے لئے چندوں کی ادائیگی کا تعلق ہے اس لحاظ سے یہ مدت اپریل شاہ المہ و میں ختم ہوتی ہے۔اور جون یا جولائی اس لحاظ سے کہا تھا کہ بیرو نجات کے چندوں کی ادائیگی کی آخری میعاد جون یا جولائی میں جا کر ختم ہوتی ہے۔اب یہ عجیب بات ہے کہ چندوں کی ادائیگی کی آخری تاریخ جو مقرر ہے وہ سات ہوتی ہے۔یعنی اگر ہندوستان کے ان علاقوں کے لئے جہاں اردو بولی اور کبھی جاتی ہے۔اور جنوری مقرر ہے تو یہ میعاد سات فروری کو جا کر ختم ہوتی ہے۔اور اگر ہندوستان کے ان علاقوں کے لئے جہاں اردو بولی اور کبھی نہیں جاتی ۳۰۰ را پریل مقرر ہے تو یہ میعاد سات مئی کو جا کہ ختم ہوتی ہے۔کیونکہ یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ اگر وعدہ کھوانے کی تاریخ ۳۰ را پریل تک رکھی جائے تو چونکہ بعض جگہ ہفتہ میں ایک دفعہ ڈاک آتی ہے۔اس وعدہ کے رندانہ ہونے کی آخری تاریخ اگلے مہینہ کی سات ہونی چاہیے۔اس اصل کے مطابق ہندوستان کے ان علاقوں کے لئے جہاں اُردو بولی اور کبھی جاتی ہے آخری میعاد رسات فروری مقرر ہے اور ہندوستان کے ان علاقوں کے لئے یہاں اردو بولی اور مجھی نہیں جاتی وعدوں کی ادائیگی کی آخری معیاد سات مئی مقرر ہے۔اب یہ عجیب بات ہے کہ جس دلیل پر میری بنیاد تھی کہ تحریک جدید کے آخری سال کے اختتام پر یہ جنگ ختم ہوگی۔میری وہ بات اس رنگ میں پوری ہوئی کہ جنگ نہ صرف اسی سال اور اسی مہینہ میں ختم ہوئی جو میں نے بتایا تھا بلکہ عین سات مٹی کو آکر سپردگی کے کاغذات پر دستخط ہوئے۔پورا کر وعدوں کی ادائیگی کے لئے ایک سال مقرر ہے۔اس لئے دس سالہ دور تحریک کے چندوں کی ادائیگی کی آخری تاریخ حسب قاعدہ مٹی ہو ہوتی ہے۔اور اسی تاریخ کو سپردگی کے کاغذات پر جرمنی کے نمائندہ نے دستخط کئے۔گویا قانونی طور پر میں اس تاریخ پر کر جنگ ختم ہوئی جو تحریک جدید کے چندوں کی ادائیگی کے لحاظ سے سار سے ہندوستان کے لئے آخری تاریخ ہے۔اور جب کے بارے میں میں بار بار متواتہ اڑھائی سال سے اعلان کر رہا تھا۔خدا تعالیٰ کی قدرت کا یہ کتنا بڑا نشان ہے صوفیا دیکھتے ہیں کہ بعض وجوب سے کی زبان اور ہا تھ عند اتعالیٰ کے ہو جاتے ہیں۔قرآن مجید میں بھی خدا تعالیٰ رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو مخاطب کر کے فرماتا ہے۔مارميت إذ رميت ولكن الله رھی کہ اسے محمد صل اللہ علیہ و آلہ وسلم ، بدر کے موقعہ پر جیب تو نے