تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 446
۴۳ انگلستان سے روانہ ہو کہ سا جو لائی ہے کو لاہور پہنچے اور اگلے روز بعد بندی کمیشن کے پہلے اجلاس میں شریک ہوئے جس میں فیصلہ ہوا کہ تمام جماعتیں اپنے اپنے میمورنڈم ۱۸ جولائی شاہ کو چار بجے دوپہر تک پیش کر دیں۔1914 لیگ محضرنامہ کیش میں جو مری میری فروش خان صاحب نے تین چودھری محمد سلم لیگ کا مصر مسلم لیگ کا محضر نامہ پنجاب حد بندی کمیشن میں ہارون کے مختصروقت میں مسلم لیگ کا محصور احمد کن مشکلات کے ہجوم میں لکھا، کمیشن کے صدر ریڈ کلف نے کیا طرز عمل اختیار کیا اور پھر کیس طرح حق و انصاف کا خون کیا اس کی تفصیل اگلے اوراق میں چودھری صاحب کے الفاظ میں آرہی ہے۔اس مقام پر آپ کے لکھے ہوئے حقیقت افروز محضر نامے کا ترجمہ دینا چاہتے ہیں جو حد بندی کمیشن میں مسلم لیگ کی طرف سے پیش کیا گیا تھا :- بسم الله الرحمن الرحیم نحمده ونصلى على رسوله الكريم ی میمورنڈم مسلم لیگ کی طرف سے پنجاب بونڈری کمیشن کو پیش کیا گیا ان اختیارات کی رُو سے جو ملک معظم کی حکومت کی طرف سے اُن کے اعلان مجریہ سر جون ۹۴ یہ کی رُو سے باؤنڈری کمشن کو تفویض کئے گئے ہیں، اس کمشن نے اُن اہم ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونا ہے جو ملک کی موجودہ نازک صورت حالات میں اس کے سامنے ہیں۔ان ذمہ داریوں سے عہدہ برآ ہونے کے لئے کمشن کے لئے لازمی ہے کہ وہ اس پس منظر کو بھی سامنے رکھے جس کی بناء پر اس ملک کی تقسیم لازمی قرار دی گئی ہے اور جس کے نتیجہ میں اس وقت پنجاب کی تقسیم بھی پیش نظر ہے۔۲۔وہ بڑے بڑے علاقے جو اس وقت صوبہ پنجاب میں شامل ہیں انتظامی لحاظ سے بھی اور تمدنی اور اسانی اعتبار سے بھی ایک وحدت کی حیثیت رکھتے ہیں۔بلکہ واقعہ یہ ہے کہ تمام صوبہ ایک اقتصادی یونٹ کا درجہ رکھتا ہے کیونکہ اس کے مختلف حصے اپنی اقتصادی اور ثقافتی ترقی و بہبود کے لئے ایک دوسرے پر مکمل انحصار رکھتے ہیں۔گذشتہ نصف صدی سے لوگوں کی طرز رہائش اور ان کا معیار زندگی آپس میں ایک دوسرے سے مسلسل میل جول اور تعلقات کی وحیہ سے بہت حد تک یکساں ہو گیا ہے اور اس کی وجہ سے پنجاب کی " وعدت " ایک ٹھوس حقیقت بن گئی ہے۔