تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 426 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 426

۵- عبد الباری بی۔اے آنرز ناظر بیت المال جماعت احمدیہ قادیان 4۔قاضی محمد عبد اللہ بی۔اے ناظر ضیافت جماعت احمدیہ قادیان شیر علی بی۔اسے ناظر تالیف و تصنیف جماعت احمدیہ قادیان فتح محمد سیال ایم۔اے ، ایم ایل اے نائب ناظر دعوت و تبلیغ جماعت احمدیہ قادیان ممبران صدر انجمین احمدیہ قادیان میمورنڈم کے آخر میں تین ضخیمے بھی شامل کئے گئے۔پہلا ضمیمہ مندرجہ ذیل کچھ اہم نقشوں پر مشتمل تھا جنہیں باونڈری ایکسپرٹ مسٹر پیٹ کی رہنمائی میں نہایت محنت و کاوش سے تیار کیا گیا تھا۔- نقشہ پنجاب ( تحصیل کو تقسیم کا یونٹ قرار دینے کی صورت میں) -۲- نقشہ ضلع گورداسپور و تحصیل کو تقسیم کا یونٹ قرار دینے کی صورت میں) ر تھانہ ر حلقه قانونگو۔ا ذیل l " نقشه اضلاع گورداسپور ، امرتسر اور سیالکوٹ کے بعض حصوں کا (بعد میں شامل کیا گیا) دوسرے نیجے میں پاکستان (بشمول حلقہ قادیان ، گورداسپور ، جموں کشمیر میں موجود ۱۵۴۷ احمدی جماعتوں کی فہرست دی گئی تھی۔اور تیرے ضمیمہ میں اُن ۱۹۹ احمدی افسروں کی فہرست درج تھی جنہیں جنگ عظیم ثانی میں شاہی کمشن دیا گیا تھا۔ار جولائی سے ہار کو مختلف جماعتوں کے محضر تا ہے حضرت مصلح موعود کی لاہور میں تشریف آوری حد بندی کمیشن کو پہنچ گئے جس کے دو روز بعد ان کے وکلار کی بحث کا آغاز ہو گیا۔یہ موقعہ مسلمانان ہند کے لئے عموماً اور جماعت احمدیہ کے لئے خصوصا زندگی اور موت کے سوال کی حیثیت رکھتا تھا۔اس لئے حضرت سیدنا المصلح الموعود مع خدام کمشن کی کارروائی دیکھنے اور سننے کے لئے ۲۲ جولائی شئے کو صبح کی گاڑی سے لاہور تشریف لے گئے اور پانچ دن کے قیام کے بعد له الفضل " ۲۳ ، وفا / جولائی میں صفحہ 11۔ه