تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 372 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 372

ر قسمت ملتان اضلاع ڈیرہ غازیخاں بھنگ۔لائل پور منٹگمری۔ملتا بنگال رقسمت چاٹگام) اضلاع چھانگام نواکھلی۔پڑا رقسمت ڈھاکہ، اضلاع باقر گنج۔ڈھاکہ۔میمن سنگھ ر قسمت پریسیڈنسی اضلاع میسور۔مرشد آباد لم (قسمت راجشاہی) اضلاع بوگرا - دیناج پور - پینہ۔راجشاہی قائد اعظم نے اس سکیم کے نشر ہونے کے بعد مسلمانوں کو مخاطب کر کے فرمایا۔قائد اعظم کابیان میں یہ واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ وائسرائے نے اسی سلسلے میں مختلف قوتوں کے ساتھ نہایت بہادری سے جنگ کی ہے اور ان کی جد و جہد نے میرے خیالات پر جو اثر کیا ہے وہ یہ ہے کہ انہوں نے ہر ایک کام نہایت منصفانہ اور غیر جانب دارانہ طور پر انجام دیا ہے اور اب اس کا دارو مدار ہم پر ہے کہ وائسرائے کی مہم کو قدرے آسان کریں اور جہاں تک ہمارے اختیار میں ہو ہندوستان کو اقتدار منتقل کرنے کے لئے انہوں نے جس مقصد کا ذمہ لیا ہے اس میں پوری پوری مدد کریں تاکہ کامل امن اور سکون کے ساتھ یہ اقتدار ہند دستانوں کے سپرد کر دیا جائے " سے فصل ہفتم حضر مصلح موعود کی رو سے سکھ قوم کے نام دردمندانہ اپیل اور حضرت صاحبزادہ مرزابش احمد صاحبك محرکة الآرا مضمون مخالصة وشيار باش مورچون کی برطانوی سکیم کے بعد مطالبہ تقسیم پنجاب کو آئینی حیثیت حاصل ہو گئی اور حکومت نے اس کے فیصلہ کے لئے ۲۳ جون سالانہ کا دن مقرر کیا۔یہ فارمولا چونکہ بظاہر سکھوں کے ایمار اور اُن کے فائدہ کے لئے ے مخصاً از " قائد اعظم اور ان کا عہد صفحه ۷۸۵ تا ۰۷۹۳ سے