تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 332 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 332

٣٢١ سیاسی لیڈروں سے ملاقات کے لئے حضور نے اپنے خصوصی نمائندے بھی بھجوائے چنانچہ منصور کی طرف سے چوہدری اسد اللہ خاں صاحب اور صوفی عبد القدیمہ صاحب نیاز بی۔اے نے جناب نوابزادہ لیاقت علی خان صاحب ، سر سلطان احمد صاحب، نواب کچھتاری صاحب اور سر فیروز خاں صاحب نون سے ملاقات کی۔اسی طرح صوفی عبد القدیر صاحب نیاز نے امریکین اور انگریزی پریس کے نمائندوں میں سے کرنل برٹ (نمائندہ کنڈن ٹائمز ریلیف اورڈ (نمائندہ ڈیلی میل") اور کرسچن سائنس مانیٹر کی ایک نامہ نگار خاتون سے ملاقات کر کے اُن پر مسلمانان ہند کا نقطہ نظر واضح کیا۔لم اس موقعہ پر حضرت سید تا الصلح الموعود کی اگرچہ وائسرائے ہند لارڈ ویول سے بالمشافہ گفتگو نہیں ہوئی مگر حضور نے بخط و کتابت کے ذریعہ سے اُن کے ساتھ مضبوط رابطہ قائم کر لیا۔چنانچہ حضور نے در اکتوبر شاید کو پہلی بیٹی اُن کے نام یہ بھجوائی کہ گو جماعت احمدیہ ایک تبلیغی جماعت ہونے کی وجہ سے من حیث المجماعت لیگ میں شامل نہیں مگر موجودہ سیاسی بحران میں اس کی اصولی ہمدردی تمام تر مسلم لیگ کے ساتھ ہے۔دوسری پٹی میں وائسرائے ہند پر واضح فرمایا کہ اگر خدانخواستہ موجودہ گفت و شنید نا کام ہوتی نظر آئے تو مایوس ہو کر اُسے ناکام قرار دینے کی بجائے التواء کی صورت قرار دی جائے تا اس عرصہ میں مسلم لیگی اور کانگریسی لیڈر بھی مزید غور کر سکیں اور پبلک خصوصاً آزاد پبلک کو بھی اپنا اثر ڈالنے کا موقع مل سکے مگر اس صورت میں ضروری ہوگا کہ میں نکتہ پر ناکامی ہو رہی ہو اسے پبلک کے علم کے لئے ظاہر کیا جائے۔اس مضمون کی وضات کے لئے حضرت کی طرف سے سولانا عبد الرحیم صاحب درد نے وائسرائے ہند کے پرائیویٹ سیکرٹری سے بی بی طلاقات کی بلکہ حضور نے وائسرائے ہند کے نام تیسری چھٹی اس مرحلہ پر لکھی جبکہ - ار اکتوبر ۴۶ امر کی شام کو لیگ اور کانگرس کی گفت و شنیہ بہت نازک صورت اختیار کرگئی و مفاہمت کی کوشش کے ناکام ہونے کا سخت خطرہ پیدا ہو گیا۔اس پر حضرت مصلح موعود نے اگلے روز ایک طرف تو جمعہ کے خطبہ میں جماعت کو ڈھائے خاص کی تحریک فرمائی اور دوسرے وائسرائے ہند کو توجہ دلائی کہ اگر ہزہائی نس نواب صاحب بھوپال کی نیک مسائی کانگوروس سے براہ راست سمجھی تہ کے متعلق کامیاب نہیں ہو سکیں تو اس پر یوس ہو کر اصلاح احوال کی کوشش ترک نہیں الفضل عمر اکتوبر منہ ہے نامہ نگاروں کے نام جناب صوفی عبد القدیر صاحب نیاز کی یادداشت سے لئے گئے ہیں ؟ ل " پورہ میں مفصل خطبہ جمعہ چھپا ہوا ہے ؟