تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 229 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 229

۲۲۳ فصل نجم ۱۳۲۳ پیش کےبعض متفرق اہم واقعات ۶۱۹۴۴ نوابزادہ میاں عباس او انصار وحضر میں الصلع الورد نے خطبہ جمعہ سے قبل صاحبزادہ میاں عباس احمد خان صاحب ( ابن حضرت نواب محمد عبد اللہ خاں صاحب) کا نکاح صاحبزادی امتہ الباری صاحبہ (بنت حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب کے ساتھ پندرہ ہزار روپیہ مہر پر پڑھاتے اور خطبہ نکاح میں تیر مسیح موعود علیہ السلام کے الہام " تدى نسلاً بعيداً " کی نہایت لطیف تشریح فرمائی بچنا نچہ فرمایا :- جس وقت حضرت مسیح موعود علیہ الصلوة والسلام کو یہ الہام ہوا۔تَرَى نَسْلاً بَعِي ا س وقت حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کے صرف دو بیٹے تھے۔اس کے بعد اللہ تعالٰی فاضل آپ کے ہاں کچھ اور بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہوئیں اور پھر خدا تعالیٰ نے ان کو وسیع کیا اور اب ان بیٹوں اور بیٹیوں کی نسلیں الہام الہی کے ماتحت شادیاں کر رہی ہیں وہ تری نسلاً بعيداً کے نئے نئے ثبوت مہیا کر رہی ہیں۔دنیا میں نسلیں تو پیدا ہوتی رہتی ہیں۔۔۔۔لیکن سوال یہ ہے کہ کتنے آدمیوں کی نسلیں ہیں جو اُن کی طرف منسوب بھی ہوتی ہوں اور منسوب ہونے میں فخر محسوس کرتی ہوں۔اکثر آدمیوں کی نسلیں ایسی ہوتی ہیں کہ اگر اُن سے پو سچھا جائے کہ تمہارے پردادا کا نام کیا تھا تو ان کو پتہ نہیں ہوتا۔مگر تری نسلًا بَعِید کا الہام بتا رہا ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام کی نسل آپ کی طرف منسوب ہوتی چلی جائے گی۔اور لوگ انگلیاں اٹھا اُٹھا کر کہا کریں گے کہ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی یہ نسل آپ کی پیشگوئی کے ماتحت آپ کی صداقت کا نشان ہے۔پس تری نسلاً بَعِيداً میں صرف یہی پیش گوئی نہیں کہ آپ کی نسل کثرت سے ہوگی الفضل " - فتح ا دسمبر ش صفحه ۴ :