تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 217
۲۱۱ ا صل للہ علیہ وآلہ سلم کی میل شان احمدی کے نقطه نظر د حضرت سید زین العابدین ولی اله شاه صاحب ) حضرت کوشن کی آمد ثانی ۷۔خدا تعالیٰ کی صفت مالکیت اعتراضات کے جوابات ۹ اسلامی سیاست کے اصول ۱۰- تمدن اسلام کا اثر اقوام یورپ پر و ماشہ محمد عمر صاحب فاضل مبلغ سلسلہ ) رقاضی محمد اسلم صاحب پر وفیسر گورنمنٹ کالج لاہور) ملا عبد الرحمن حسین خادم بی اے ایل ایل بی وکیل گجراتی ) آنر میل چودھری سر محمد ظفر اللہ خان صاحب) حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد من الحب ) غیر مبا لعین کی تبدیلی عقیدہ اور تبدیلی عمل قاضی محمد نزیر نا لیکر تعلیم الاسلام کالاج) ۱۲- فلسفه احکام نمازه ۱۳ - احمد کی تو جوانوں سے خطاب ۱۴- بہائی تحریک کی حقیقت ر حضرت مولانا غلام رسول صاحب را نیکی حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب) مون تا ابو الخط و صاحب فاضل) کے اس جلسہ کے مختلف اجلاسوں میں مندرجہ ذیل اصحاب نے بالترتیب ا جس کے تلے صدارت کرنے والے اصحاب صدارت کے فرائض انجام دیئے۔حضرت سیٹھ عبداللہ الہ دین صاحب سکندر آباد (۲) نواب اکبر یار جنگ بہادر حیدر آباد دکن۔تخان بهادر نواب محمد دین صاحب رہی خان بہادر چوہدری انعمت خان صاحب ریٹائر وشن بیج جا کے دور ضروری کوائف جنگ کے نام تھے اس لئے گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی سپیشل ٹریوں کا کوئی انتظام نہ ہوسکا۔نیز حضرت خلیفتہ اسیح الثانی المصلح الموحد نے عورتوں کو جلسہ میں نے کی بالعموم ماحت فرما دی تھی کہ کر اس کے باوجود اس مبارک تقریب پر دور دراز مقامات سے تیس ہزار کے قریب افراد شامل جلسہ ہوئے۔افسر جلسہ سالانہ حضرت قاضی محمد عبد الله صاحب ناظر ضیافت تھے جن کی نیابت کے لئے اندرون قصبہ میں ماسٹر غلام حید ر صاحب بی۔اسے بی۔ٹی ، دارالعلوم میں حضرت صاحب راد مرزا ناصر احمد صاحب اور دار افضل و دار البرکات میں صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب بطور ناظم مقرر تھے۔علاوہ ازیں ایک نظامت سپلائی رسٹور بھی قائم تھی جس کے انچارج حضرت مولوی عبد الرحمن صاحب جٹ ١٣٢١ ۶۱۹۴۴ ه وله الفضل ۳۰ فتح / دسمبر یه مش صفحه ۵-۶ الفضل ۳ فتح دسمبر باش خطبه جمعه فرموده در فتح اردسمبر بلال الماليه من مندرجة " الفضل " ١٧ فتح / دسمبر