تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 216
۲۱۰ خوش ہوا اور خوشی سے اچھلو کہ اس کے بعد اب روشنی آئے گی۔پس میں تمہیں خوش ہونے سے نہیں روکتا۔میں تمہیں اُچھلتے اور گودنے سے نہیں روکتا۔بیشک تم خوشیاں مناؤ اور خوشی سے اچھلو اور کورد و لیکن میں کہتا ہوں اس خوشی اور اچھل کود میں تم اپنی ذمہ داریوں کو فراموش مت کرو جس طرح بندا نے مجھے رویا ر میں دکھایا تھا کہ میں تیزی کے ساتھ بھاگتا چلا جا رہا ہوں اور زمین میرے پیروں کے نیچے سمٹتی بھارہی ہے۔اسی طرح اللہ تعالٰی نے الہاماً میرے متعلق یہ خیر دی ہے کہ میں بجلد جلد بڑھوں گا۔پس میرے لئے یہی مقدر ہے کہ میں سرعت اور تیزی کے ساتھ اپنا قدم ترقیات کے میدان میں بڑھاتا چلا جاؤں مگر اس کے ساتھ ہی آپ لوگوں پر بھی یہ فرض عاید ہوتا ہے کہ اپنے قدم کو تیز کریں اور اپنی شست رومی کو ترک کر دیں مبارک ہے وہ جو میرے قدم کے ساتھ اپنے قدم کو طلاقا اور سرعت کے ساتھ ترقیات کے میدان میں دوڑتا چلا بھاتا ہے اور اللہ تعالئے رحم کرے اس شخص پہ تو سستی اور غفلت سے کام لے کر اپنے قدم کو تیز نہیں کرتا اور میدان میں آگے بڑھنے کی بجائے منافقوں کی طرح اپنے قدم کو پیچھے ہٹا لیتا ہے۔اگر تم ترقی کرنا چاہتے ہو ، اگرتم اپنی ذمہ داریوں کو صحیح طور پر سمجھتے ہو تو قدم بقدم اور شانہ بشانہ میرے ساتھ بڑھتے چلے آؤ تا کہ ہم کفر کے قلب میں محمد رسول اللہ صلے اللہ علیہ وسلم کا جھنڈا گاڑ دیں اور باطل کو ہمیشہ کے لئے صفحہ عالم سے نیست و نابود کردیں۔اور انشاء اللہ ایسا ہی ہو گا۔زمین اور آسمان ٹل سکتے ہیں مگر خدا تعالے کی باتیں کبھی ٹل نہیں سکتیں"۔اہ اس جلسہ میں حضرت سید نا المصلح الموعود کی ان پر جنب و تاثیر تقاریر کے علاوہ مندرجہ دو کے مقررین زیل عنوانات پر بھی تقاریر ہوئیں۔:- بھی الہی اور اللہ تعالے کی ذات پر زندہ یقین (حضرت چوہدری فتح محمد صاحب سیال ایم۔اے جو ( حضرت مفتی محمد صادق صاحب ) ۳۔ختم نبوت کی حقیقت کے متعلق بزرگان سلف کا نقطہ نظر (مولوی محمد سلیم صاحب مبلغ مسلسلہ ) ۴۔غیر احمدیوں پر عقائد احمدیہ کا اثر و نفوذ د مولوی محمد یار صاحب عارفت سابق مبلغ انگلستان) لة الموعود" (تقریر حضرت خلیفہ المسیح الثانی رضی الله عنه فرموده ۲۸ فتح اردسمبر به همش بمقام قادریان الناشر: الشركة الاسلامیہ لیڈر یوه طبع اول صفحہ ۲۰۸ تا ۲۱۲ *