تاریخ احمدیت (جلد 9)

by Other Authors

Page 132 of 794

تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 132

۱۲۸ اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس مشرقی بنگال۔ان مقررین کے علاوہ پاکستان کے ممتاز شعراء میں سے احسان دانش ، طفیل ہوشیار پوری رسید مه جعفری مین احسن کلیم ، حبیب اشعر کلیم عثمانی ، نظر امروہی ، شرقی بن شائق مدیرہ نیا راستہ ، قتیل شفائی ، ثاقب زیر وی ، احمد ندیم قاسمی، عاطر ہاشمی ، ہوش ترندی ، ظہیر کاشمیری ، محمد علی مضطر صوفی غلام مصطفی تبسم ، شیر افضل جعفری ، لطیف انور امدیر مخابرات ریڈیو پاکستان لاہور ، ہوش ترندی و ڈائر یکٹر پریس برانچ مغربی پاکستان لاہور ) ، ضمیر فاطمی مدیر اسلوب " ، مولانا عبدالمجید سالک مدیر" انقلاب"، نازش منوی ، عبدالرشید تبسم کا بارہ میں وغیرہ نے کالج کی تقریبات میں شرکت کی اور اپنا کلام سنایا۔ہ ہش اور ۳۳ یہ نہش کے سال کالج کی تاریخ +190A آل پاکستان باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز میں ایک نئے سنگ میل کی حیثیت سے ہمیشہ یادگار رہیں گے اس لئے کہ ان میں حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب کی خصوصی ہدایات اور سر پرستی سے دو ایسے اہم اقدامات عمل میں لائے گئے ہو نہایت درجہ وسیع، شاندار اور دور رس نتائج کے حامل ثابت ہوئے جن سے کالج کی ملک گیر شہرت و مقبولیت میں نئے باب کا اضافہ ہوا۔اور اس کی عظمت و اہمیت کو چار چاند لگ گئے۔اس ضمن میں پہلا قابل ذکر امر کالج کے زیر انتظام آل پاکستان باسکٹ بال ٹورنمنٹ کا آغازہ ہے جس کی کامیابی کا سہرا پر و فیسر نصیر احمد خاں صاحب کے سر ہے جن کی مسلسل کوشش سے یہ مہیش میں کچھی کورٹ سے کالج میں باسکٹ بال کی ابتداء ہوئی۔یہ ہش میں اس میدان کو ایک معیاری پختہ کورٹ میں تبدیل کر دیا گیا جس میں پہلا آل پاکستان تعلیم الاسلام کا لج باسکٹ بال ٹورنمنٹ کھیلا گیا۔اس پہلے ٹورنامنٹ میں نس کا اہتمام ہمیش میں کیا گیا۔پولیس لاہور برادرز کلب لاہور ، وائی ایم بسی۔اسے لاہور کمیٹی سپورٹس کلب کراچی، نارتھ ویٹرن ریلوے لاہور ، فرینڈز کلب سرگودھا ، لائلپور کلب ٹی۔آئی کلیب ، زراعتی کالج لائلپور، گورنمنٹ کالج لائلپور اور تعلیم الاسلام کالج ربوہ کی ٹیمیں شامل ہوئیں اور پاکستان بھر کے کچھ اور پنجاب کے آٹھ منتخب اور مشہور کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور کھیل کا معیار نہایت بلند رہا۔انعامات چوہدری محمد ظفر الله خان صاحب نے تقسیم فرمائے۔دوسرے ٹورنمنٹ میں نہ صرف شرکت کرنے والی نامور ٹیموں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا بلکہ چھ کی