تاریخ احمدیت (جلد 9) — Page 99
میں داخل ہوں۔اس کی چھپی ہوئی کانوں میں بجائیں اور آنے والی نسلوں کے لئے ڈربے بہا تلاش کریں۔اسلام کو آج روشن دماغ بہادروں کی ضرورت ہے۔اگر آپ بہادر تو ہیں مگر آپ کے زمینوں میں جلا نہیں تو آپ اسلام کے کسی کام کے نہیں۔آزادانہ تنقید و تحقیق آپ کو بہادر بھی بنائے گی اور آپ کے اذھان کو منور بھی کرے گی اور یہی کالج میگزین کے اجزاء کا مقصد ہے۔خدا ہمیں اس میں کامیاب کرے "اے ان بزرگوں نے اُردو کے علاوہ انگریزی حصہ کے لئے بھی پیغامات دیئے۔چنانچہ حضرت قمرالانبیاء نے طلبہ کو اسلامی تعلیمات کے پہنچانے کے لئے عربی اور اُردو کے علاوہ دوسری زبانوں میں بھی عبور حاصل کرنے کی تلقین فرمائی کیه حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب کے پیغام کا متن یہ تھا : :- "With trust in God and Faith in the ultimate triumph of your mission march on یعنی خدا تعالے پر یقین محکم اور ایمان کامل کے ساتھ اپنے مقصد کے حصول اور آخری فتح کے لئے بڑھے چلو گے ! تیم اسناد کے پہلے جلسہ میں شہادت پر یابی و تعلیم الاسلام کا یہ کی تاریخ میں پہلی بار تقسیم استاد و تقسیم انعامات کی انتہائی سادہ ومنین کا بصیرت افروز خطاب اور موثر تقریب منعقد ہوئی جو خالص اسلامی ماحول میں پائیر کیں کو پہنچی۔اس جلسہ کی سب سے بڑی خصوصیت یہ تھی کہ سیدنا المصلح الموعود نے اس میں بنفس نفیس شرکت کی اور نہایت ایمان افروز صدارتی خطاب ارشاد فرمایا اور قرآن و حدیث کی روشنی میں طلبہ کو ان کی اہم ذمداریوں کی طرف نہایت بلیغ اندازہ میں توجہ دلائی اور اس ضمن میں بالخصوص ان فرائض پر روشنی ڈالی جو ایک نئی مملکت کے آزاد شہری ہونے کی حیثیت سے اُن پر عائد ہوتی ہیں۔چنانچہ فرمایا :- "المنار" شہادت / اپریل صفحه + 9 صفحه ۷-۸ (حصہ انگریزی : صفحه ۶ * ( " > کے حضرت امیر المومنین کا یہ صدارتی خطبیہ کالج کی طرف سے اردو اور انگریزی میں تقریب سے قبل چھپوا دیا گیا تھا۔