تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 60
الہامات کو پڑھنے کی طرف توجہ ہی نہیں کرتے اور جو پڑھتے ہیں ان میں یہ مرض ہے کہ وہ سارے الہامات گزرے ہوئے واقعات پر چسپاں کر دیتے ہیں۔اور یہ ایک نہایت ہی خطرناک نقص ہے " ماه احسان مریش (مطابق جون نہ ) کے آخری عشرہ کی صاحبزادی امتہ الود و بیگم صاحبه ابتداء میں حضرت مرزا شریف احمد صاحب کی لخت جگر صاحبزادی کی وفات کا المناک حادثہ امتہ الود و بیگم صاحبہ کی اچانک وفات کا حادثہ پیش آیا جس نے خاندان مسیح موعود بلکہ پوری جماعت کو سوگوار کر دیا۔صاحبزادی صاحبہ ۲۰ جون کی نصف شب تک بظاہر بالکل تندرست تھیں اور چار پائی پر لیٹی ہوئی تھیں کہ یکایک گھبرا کر اٹھیں اور سر درد کی شکایت کی تشیخ کا عارضہ بھی لاحق ہو گیا۔منہ متورم ہو گیا اور بیہوشی طاری ہو گئی۔تھوڑی دیر کے بعد دو دفعہ تھے ہوئی۔ہوش آیا تو سخت سردرد اور سردی کی شکایت کی۔پھرتے ہوئی جس کے معا بعد دوبارہ بیہوش ہو گئیں اور ساتھ ہی سانس میں رکاوٹ کی تکلیف ہونے لگی۔علاج کے لئے حضرت ڈاکٹر میر محمد المعیل صاحب ، حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ خاں صاحب ، ڈاکٹر محمد ثناء اللہ صاحب، ڈاکٹر محمد احمد صاحب اور ظفر نور صاحبہ نرس کو بلایا گیا۔بعض ضروری ادویہ کے ٹیکے کئے گئے لیکن سانس اور بیہوشی میں کوئی فرق نہ آیا۔حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاحب نے پہلی بار دیکھتے ہی حالت مایوس کن بتلائی اور کہا کہ " یہ موت کا وقت ہے۔اس بیماری کا کوئی علاج نہیں" سے اور حضرت مرزا شریف احمد صاحب نے صاحبزادی صاحبہ کی شدید تکلیف دیکھ کر حضرت ام المومنین 11 سیدنا امیر المومنین خلیفہ ایسیح الثانی منہ کو اطلاع کرائی اور حضور اپنے اہلبیت سمیت فوراً حضرت میاں صاحب کی کوٹھی (واقع محلہ وار الفضل میں تشریف لے گئے حضور کی موجودگی میں حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاحب نے لمبر نکھر کیا یعنی ریڑھ کی ہڈی سے پانی نکالنا چاہا تو پانی کی بجائے خون نکلا جس سے صاف ظاہر ہو گیا کہ له " الفصل " ۱۸ر احسان جون در صفحه ۳ کالم ۲۰۱ : لے یہ کو الف الفضل ۲۲ احسان جون ان میں شائع شدہ ہیں۔مگر ڈاکٹر محمد حمد صاحب ( ا اور اکرم حشمت الله " این خان صاحب نے اپنی یہ معنی شہادت لکھی ہے کہ علاج معالجہ کے لئے حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمعیل صاحب ، والد محترم حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ صاحبہ اور خاکسار ڈاکٹر محمد احمد کو حضرت میاں صاحب کی کوٹھی پر بلایا گیا۔ہم تینوں ڈاکٹروں کے مشورے سے علاج شروع ہوا۔(مکتوب بنام مؤلف کتاب " تاریخ احمدیت محوره ۲ ہجرت مئی میشه ۱۳۱۹ ۶۱۹۶۸ الفضل ۲۲ احسان / جون مایش صفحه ۱ و " الفضل ۲۳ احسان اچون بینی بارش صفحه ۳ کالم را به ه LUMBER PUNCTUREے۔اس موقعہ پر ڈاکٹر محمد احمد صاحب نے معاون کے خدمت انجام دی :