تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 651 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 651

۶۲۳ اس پاکیزہ اور خدا نما مینس سے سید نا المسیح الموعود کے دربار شام کی یاد اکثر تازہ ہو جاتی تھی اور اس میں نہ صرت احمدی دوست ہی نہایت بیتا بی اور ذوق و شوق سے حاضر ہوتے تھے بلکہ غیر احمدی حتی کہ غیر مسلم بھی آتے اور استفادہ کرتے تھے۔حضور کا معمول مبارک تھا کہ اکثر او قاری خودی بعض اہم موضوعات پر خطاب شروع فرما دیتے مگر گاہے گاہے بھلیں میں پیش ہونے والے بعض اہم اور ضروری سوالات پر بھی المینان بخش روشنی ڈالتے تھے۔ان ہر دو صورتوں میں حضور نے اپنی زبان مبارک سے جو قیمتی نکات بیان فرمائے وہ جماعت احمدیہ کے علم کلام اور دستور الہمن کا بیش قیمت سرمایہ ہیں۔حضرت سيدنا المصلح الموعود نے مجلس علم و عرفان میں جن جن مسائل وحقائق پر روشنی ڈالی ان کا شمار کرنا تو مشکل ہے البتہ بطور نمونہ صرف پانچ نکات معرفت کا تذکرہ کیا جاتا ہے تا موجود و اور آئندہ نسلیں اس روحانی محفل سے کسی قدر مشت اندوز ہو سکیں۔لائکہ ارماہ شہارت (اپریل و پیش کا واقعہ ہے کہ ایک دوست نے مختلف سوالات کئے جن میں ایک یہ سوال بھی تھا کہ کیا خلیفہ راشد کی موجودگی میں کوئی الگ مجدد بھی آسکتا ہے؟ اس استفسار کے جواب میں سیدنا المصلح الموعو مون نے ارشاد فرمایا کہ خلیفہ تو خود مجد حد سے بڑا ہوتا ہے اور اس کا نام ان احکام شریعیت کو نافذ کرنا اور دین کو قائم کرنا ہوتا ہے۔پھر اس کی موجودگی میں مجدد کس طرح آسکتا ہے؟ مجدد تو اس وقت آیا کرتا ہے جب دین میں بگاڑ پیدا ہو جائے “ ہ دوسر انکہ ایک شخص نے مجلس میں عرض کیا کہ سجدہ میں قرآنی دعاؤں کا پڑھنا کیوں نا جائز ہے جبکہ سجدہ انتہائی تنزل کا مقام ہے؟ اس کے جواب میں حضور نے فرمایا : سجده بیشک تذتل کا مقام ہے مگر آن عزت کی چیز ہے۔اس کی دعائیں سجدہ کی حالت میں نہیں پڑھنی چاہئیں۔دعا انسان کو پیچھے کی طرف لے جاتی ہے اور قرآن انسان کو اوپر کی طرف لے جاتا ہے۔اس لئے قرآنی دعاؤں کا سجدہ کی حالت میں مانگنا نا جائز ہے" سے تیرا نکتہ ایک بار آیت لنظر یا علی المدین محلہ کی نصیف تفسیر کرتے ہوئے فرمایا :- اس آیت میں بتایا گیا ہے کہ مسیح موعود علیہ السلام کے زمانہ میں اسلام کی برتری نیز بیات کے طاظ سے بھی ہمیشہ کے لئے ظاہر ہو جائے گی۔یہ نہیں ہوگا کہ کہا جائے اسلام میں چونکہ توحید کا بیان ہے اور فلان الفضل ، شہادت پریل پیش صفر ۲ کالم سے افضل " ۱۶ شہادت / اپریل بیش صفحه ۱ کام کا +