تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 618 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 618

۵۹۱ ۱۷- حضرت میر محمد اسحق صاحب ۲۷ حضرت خالصاحب مولوی فرزند علی صاحب یا حضرت حافظ محمد ابراہیم صاحب قادیانی ۲۸ حضرت ڈاکٹر سید غلام غوث شاہ صاحب قادیان ۱۹ حضرت حافظ مختار احمد صاحب شاہجہانپوری ۲۹ میاں فیروز دین صاحب سیالکوٹ ۲۰ - حضرت مولوی غلام رسول صاحب برا چیکیان ۳۰ حضرت حافظ نور محمد صاحب فیض اللہ چک ۲۱- حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب درد ۳۱ حضرت شیخ عبد الرحمن صاحب قادیانی رضا ۲۲ جناب شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ لاہور ۳۲ حضرت منشی محمد الدین صاحبت کھاریاں ۲۳- حضرت ڈاکٹر حشمت اللہ صاحب ۳۳ حضرت مولوی عبد الرحمان صاحب جیٹ ۱۲۴ مولوی عبد المنان صاحب قمر ایم۔اے ن۲۴ بجناب صوفی عبد القدیر صاحب نیاز بی۔اسے ۱۳ حضرت چودھری فتح محمد صاحب ایم۔اے ۲۶ حضرت مولوی عبد المغنی تھاں صاحب ان احباب کے علاوہ حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب بھی کمرے میں تشریف فرما رہے بلے حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ در اصل شروع میں جب مکان کے اندر جا کر دعا کرنے والوں کی فہرست بنائی گئی تو اس وقت حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالے کا ارشاد تھا کہ مندرجہ ذیل چار اقسام کے احباب کمرہ کے اندر جائیں۔ا الیہ سے پہلے بیعت کرنے والے صحابہ (۲) جمله ناظر صاحبان (۳) افراد خاندان حضرت مسیح موعود علیہ اسلام اور حضرت خلیفتہ ایسیح الاوّل رضی اللہ تعالیٰ عنہ (۴) ایسے احباب جن کا پیشگوئی مصلح موعود کے ساتھ خاص تعلق ہے، یعنی صوفی عبد القدیر صاحب ہو حضرت میاں عبداللہ صاحب ستوری مرحوم کے لڑکے ہیں جو سفر ہوشیار پور میں حضرت مسیح موعود عليه الصلوۃ والسلام کے ہمراہ تھے۔اور مولوی عبد الرحمن صاحب جٹ ہو شیخ تعامد علی صاحب مرحوم کے داماد ہیں اور وہ بھی سفر ہوشیار پور میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ہمراہ تھے اور مکرمی شیخ بشیر احمد صاحب ایڈووکیٹ لاہور جن کے مکان میں حضرت خلیفہ اسیح الثانی المصلح الموعود نے اپنے مصلح موعود ہونے کے متعلق رویا، دیکھا۔اس طرح یہ فہرست قریباً ساٹھ ستر اصحاب کی بن گئی تھی۔الفضل ۱۰ تبلیغ فروری س ش صفر ۴ +