تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 565 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 565

۵ (وصیت) الحمد للہ اس وقت میرے ہوش و حواس قائم ہیں۔أشهد أن لا إله إلا اللهُ وَحْدَهُ لا شَرِيكَ لَهُ وَاشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ مجھے دلی یقین کے ساتھ زبان سے اس امر کا اقرار ہے کہ اس وقت صرف مذہب اسلام موجب نجاست ہے۔میں کچھ ارکان پر ایمان رکھتا ہوں۔پانچ بنار اسلام کا قائل ہوں۔میں سُستی ہوں۔شیعہ یا خوارج میں سے نہیں۔غیر مقلد ہوں۔آئمہ اربعہ میں سے کسی کا مقلد نہیں گر چاروں کا خا کیا ہوں۔اقول قرآن پھر تو اتر پھر حدیث کو حیات سمجھتا ہوں حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام کے تمام وعادی پر ایمان رکھتا ہوں۔مبائع ہوں۔غیر مبائع نہیں۔نور الدین کو ابوبکر کا اور موجودہ امام سباعت احمدیہ کو عمر کا مشیل سمجھتا ہوں۔مجھے یقین ہے کہ ہماری جماعت تبھی صحیح معنوں میں احمدی رہ سکتی ہے جبکہ وہ ایک واجب الاطاعت امام کے ہاتھ پر بیعت کرے خلیفہ وقت کے ماتحت ایک انمین ضرور انتظامی اور مالی معاملات کے لئے ہونی چاہئیے۔قادیان کو خدا کے رسول کا پایہ تخت اور احمدیت کا ابدی مرکز یقین کرتا ہوں بہشتی مقبو کو واقع میں بغیر کسی تاویل کے یقینی بہشتیوں کا مدفن سمجھتا ہوں۔میں موصی ہوں۔تمام حساب سات ہے۔میرے پچھتر روپے سپرنٹنڈنٹ احمدیہ ہوٹل کے پاس جمع ہیں۔اگر میں یہاں فوت ہو بھاؤں میری نعش ضرور اس پاک مقام پر پہنچا دی جائے بھے بہشتی مقبرہ کہتے ہیں اور یہی میری واحد خواہش ہے اسے میرے اللہ تو میرا انجام بخیر فرما۔سید محمد اسحق مسافر ہور ۱۰ نوٹ : اگر میں فوت ہو جاؤں تو حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ اور حضرت ام المؤمنین سلمها الله کو میرا سلام پہنچا دیں۔۔حضرت میر صاحب لاہور میں چند روزہ قیام کے بعد ہر ماہ ہی سی پی کو واپس قاریان تشریف سے ہے حضرت میر محمد اسحاق صاحب سلسلہ عالیہ احمدیہ کے نہایت ہی قیمت اور گرانمایہ وجود کتنے جونہ صرف حضرت مسیح موعود علا استسلام کے مقدس خاندان سے نہایت ہی قریبی تعلق رکھنے کی وجہ سے بلکہ اپنی ذاتی صفات کے لحاظ سے ایک نہایت ممتاز شخصیت اور دینی علوم ومعارف کا بحر بیکراں تھے۔ایسے بلند پایہ بزرگ کی بیماری سے جماعت کے ہر فرد کا مشوش ہونا طبعی امر تھا۔جماعتوں تک جو نہی آپ کی علالت کی خبر پہنچی انہوں نے اجتماعی دعائیں شروع کر دیں بیمار پرسی کے بکثرت له الفضل " ۲۰ احسان ارجون ای به له " الفضل " ۱۶ بستر ارمنی نمایش صفحه ۲ کالم ما به