تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 513
۴۹۴ ایسا نہ ہو میں غلطی سے کوئی ایسا راستہ اختیار کر لوں جس کا پیشنگوئی میں ذکر نہیں۔اس وقت میں اس شرک کی طرف بھا رہا ہوں جو سب کے آخر میں بائیں طرف ہے۔اس وقت میں دیکھتا ہوں کہ مجھ سے کچھ فاصلہ پر میرا ایک اور ساتھی ہے اور وہ مجھے آواز دے کر کہتا ہے کہ اس سڑک پر نہیں دوسری سٹرک پر سیمائیں۔اور میں اُس کے کہنے پہ اس سڑک کی طرف جو بہت دُور ہٹ کر ہے واپس ٹوٹتا ہوں وہ جس سڑک کی طرف مجھے آوازیں دے رہا ہے انتہائی دائیں طرف ہے اور جس سڑک کو میں نے اختیار کیا تھا وہ انتہائی بائیں طرف تھی۔پس چونکہ میں انتہائی بائیں طرف تھا اور جس طرف وہ مجھے بلا رہا تھا وہ انتہائی دائیں طرف تھی۔اس لئے میں کوٹ کر اس سڑک کی طرف چلا۔مگر جس وقت میں پیچھے کی طرف واپس ہوتا۔ایسا معلوم ہوا کہ میں کسی زیر دست طاقت کے قبضہ میں ہوں اور اس زبر دست طاقت نے مجھے پکڑ کر درمیان میں سے گزرنے والی ایک پک ڈنڈی پر چلا دیا۔میرا ساتھی مجھے آوازیں دیتا پچھلا جاتا ہے کہ اُس طرف نہیں اس طرف اُس طرف نہیں اِس طرف۔مگر میں اپنے آپ کو بالکل بے بس پاتا ہوں اور درمیانی پک ڈنڈی پر بھاگتا چلا جاتا ہوں ( اس جگہ کی شکل رو یاد کے مطابق اس طرح بنتی ہے) شمال دایاں پہاڑی راستند که بڑی سڑک جس پر میں دوڑ رہا ہوں در میانی پک ڈنڈی جو آگے بھا کہ پھر دو شاخوں میں تقسیم ہو جاتی ہے پایان پرسهای راسته دوز مشرق جنوب