تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 32 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 32

۳۴ ۱۹۴۲ حضرت مولوی صاحب نبوت / نومبر میں کے آخر میں مستقل طور پر پشاور سے ہجرت کر کے قادیان آ گئے اور بالآخر یکم تبلیغ فروری سے پیش کو ساڑھے دس بجے شب انتقال کیا جیسا کہ ان کے حالات میں ۱۹۴۳ ۱۹۴۳ ذکر آئے گاہ فصل دوم حضرت خلیفہ ایسیح الثانی کا اس سال کے اہم واقعات میں سے سیدنا حضرت خلیفہ اسی اشانی کا سفر سندھ و دہلی حضرت امیر المومنین صلح / جنوری با ایش کے آخر میں قادیان سے روانہ کا سفر سندھ و دہلی ہے جو حضور نے شروع سال میں اختیار فرمایا۔ہوئے اور 9 مصطلح جنوری کو کراچی پہنچے تھے 51950 تبلیغ / فروری کو سندھ سے دہلی تشریف لے گئے اور آنریل چودھری محمد ظفر اللہ خاں صاحب کی کوٹھی میں فروکش ہوئے اور دو روزہ قیام کے بعد واپس کراچی تشریف لے آئے۔واپسی کے وقت دہلی اسٹیشن پر دہلی اور شملہ کے بکثرت احمدی احباب جن میں آنریل چودھری محمد ظفر اللہ خان صاحب ، چودھری بشیر احمد صاحب سب بچی ، شیخ اعجاز احمد صاحب سب بیج ، حافظ عبدالسلام صاحب امیر جماعت احمدیہ شمله ، با بو نذیر احمد صاحب امیر جماعت احمدیہ وہلی بھی شامل تھے، مشایعت کے لئے موجود تھے حضور نے سب سے مصافحہ فرمایا اور دعاکی۔قیام کراچی کے دوران حضور کے اعزاز میں دو پر تکلف دعوتیں دی گئیں۔پہلی دعوت کپتان سلطان احمد ن "الفضل" ۲۹ نبوت / نومبر صفحہ ا کالم -۲- قاضی محمد یوسف صاحب فاروقی قاضی خیل ہوتی مردان نے تاریخ اور ۶۱۹۴۴ دسر بعد میں تحریر فرمایا ہے کہ اس دفعہ آپ میری تحریک پر قادیان تشریف لے گئے تھے صفحہ ۲۹۔له الفضل تبلیغ ضروری نمایش صفحه ۲ کالم ! + الفضل" ۲۸/ صلح / جنوری ۳۱ ایرایش صفحہ ۲ کالم ۳۔اس سفر میں حضرت سیدہ ام ناصر اور صاحبزادی امتہ القیوم +1950 صاحبہ بھی حضور کے ہمراہ تھیں : سے "افضل" در تبلیغ / فروری با این صفحه ۲ کالم را هه " الفضل" ۱۳ تبلیغ / فروری ۶۱۹۴۰ ۲۱۹۴۰ المان