تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 506
٢٨٩ نا قدر نقاط کرورت گرمی مولوی ابو العطاء صاحب عاهد 1837 خلیفة المسیح الثانی السلام علیکم ورحمة الله و بركاته آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ اول۔میرے نزدیک مصلح موعود به هر حال حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی موجودہ اور اد میں سے ایک لڑکا ہے نہ کہ آئندہ زمانہ میں آنے والا کوئی فرد دوم۔میرے نزدیک جس حد تک نہیں نے اس پیشگوئی کا مطالعہ کیا ہے۔اس کی نوے فیصدی باتیں میرے زمانہ خلافت کے کاموں سے مطابق ہیں۔سوم۔چونکہ میں اس پیشگوئی کے موعود کے لئے دعوئی کو شرط قرار نہیں دیتا۔اس لئے میرے نزدیک میرے لئے بھونی کی ضرورت نہیں ہے۔ان میں سمجھتا ہوں کہ اس پیشنگوئی کی جو عرض ہے دو بڑی حد تک خداستانی نے میرے ذریعہ سے پوری کر دی ہے۔لیکن میں اس میں تعجب کی بات نہیں دیکھتا۔اگر میرے بھائیوں میں سے کسی دوسرے کے ذریعہ سے بھی اسی قسم کے کام یا ان سے بڑھ کر کام خدا تعالیٰ کروائے۔IɅ ۳۷ خاکسار مرزا محمود احمد خلیفة المسیح الثانی ۶۱۹۴۰ تیسری تحریر اس تحریر کے تین برس بعد حضور نے بہ عیش میں خطبہ جمعہ کے دوران ارشاد فرمایا :- لوگوں نے کوشش بھی کی ہے کہ مجھ سے دعوی کرائیں کہ میں مصلح موعود ہوں۔مگر میں نے کبھی اس کی : ضرورت نہیں سمجھی۔مخالف کہتے ہیں۔آپ کے مرید آپ کو مصلح موعود کہتے ہیں۔مگر آپ خود دھوئی نہیں کرتے مگر ہمیں کہتا ہوں کہ مجھے دعوئی کی ضرورت کیا ہے؟ اگر میں مصلح موعود ہوں تو میرے دعوئی نہ کرنے سے میری پوزیشن میں کوئی فرق نہیں آ سکتا۔جب میرا عقیدہ یہ ہے کہ جو پیشگوئی غیر مامور کے متعلق ہو اس