تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 504 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 504

کیں مثلا محمد مہدی فاتح قسطنطنیہ کی نسبت پیشگوئی موجود ہے اُس کا دعوی ثابت نہیں۔اور بھی ہیں۔یہیں یں مصلح موجود ہونے کا دعوی نہیں کرتا۔اگر میں ہوں تو الحمد للہ دعوی سے فائدہ نہیں۔اگر میں نہیں تو اس احتیاط سے میں ایک غلطی سے محفوظ ہو گیا۔بعض لوگ مجھے وہ موجود سمجھتے ہیں۔میں اُن کو بھی نہیں روکتا ہر ایک شخص کا اپنا خیال و تحقیق ہے اور خلاف شریعت نہیں“ لے دوسری تحریمہ پھر وسط جون شاہ کی بات ہے کہ راولپنڈی میں غیر مبالعین سے ایک تقریری مناظرہ طے پایا۔ایک موضوع "مصلح موجود بھی مقرر تھا اور مناظر مولانا ابو العطاء صاحب قرار پائے۔آپ جب قادیان سے روانہ ہونے لگے تو حضرت مولوی محمد اسمعیل صاحب فاضل معلالپوری نے فرمایا کہ اگر غیر مبا لعین نے یہ کہا کہ حضرت خلیفہ ایسے الثانی ہو تو دعوی نہیں کرتے اور آپ لوگ اپنی طرف سے انہیں مصلح موعود کہے جار ہے ہیں تو کیا جواب ہوگا ؟ مولانا ابوالعطار صاحب نے یہی سوال حضرت خلیفہ مسیح الثانی کے سامنے رکھ دیا۔اس پر حضور نے اپنے قلم سے حسب ذیل تحر یہ لکھ دی۔یکن بدلوی زیور العطاء به الیت السلام عليكم ورقة السيد و بركاته آپے سوال کا چور ہو یہ ہے کہ زول۔میرے نزدیک مصلح دو عدد بہ ہرحال حضرت مسیح موعود میر اصلاح کا موجود یہ اونلویی رو اور میر بیماری کو نا مردت باشر خم یا نه که آکنده زمانه می رویت والا