تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 480 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 480

چودھری محمد ظفراللہ خان صاحب نے اپنے صفر امریکہ دانگلستان سے واپسی پر لیگوس کی پہلی احمدی مسجد کا سنگ بنیاد بعد نماز عصر کی مبلغ نائیجیر یاحکیم فضل الرحمن صاحب نے ایڈریس پیش کیا جس کے جواب میں چودھری صاحب نے روحانیت سے بریز تقریر فرمائی۔اس تقریب پر نائیجیریا کی سب مشہور جماعتوں نے اپنے نمائندے بھیجے ہز ایکسینی گورانی چیف سکیڑی اور دوسرے مر ز حکام اور غیر سرکاری یورپین اور افریقین نیز سر عزیز الحق صاحب اور بیٹی کے نامزد گورنہ ہر ایسی نفسی سر جان کا لوں بھی موجود تھے۔اور غیر معمولی طور پر بہت بڑا مجمع تھا۔سامعین حضرت چودھری صاحب کے خطاب سے بہت متاثر ہوئے اور پولیس نے اس کی وسیع پیمانہ پر اشاعت کی ستے ہندوستان کے اخباروں میں سے اخبار سٹیٹمین" (کلکتہ نے اپنی ۱۴ مارچ سالہ کی اشاعت میں حسب ذیل خبر دی :- "جمعہ کے روز میر ظفر اللہ خان صاحب نے لیگوس میں پہلی مرکزی احمدیہ مسجد کا سنگ بنیاد رکھا۔اس تقریب پر گھر تو نیز سر عزیز الحق صاحب الی نشتر برائے ہند (لنڈن بھی موجود تھے۔نائیجیریا کے احمدی مسلمان اپنے مرکز کے ساتھ گہرا اور عقیدت مندانہ تعلق رکھتے ہیں۔مرکز نے نئی مسجد کی تعمیر کے لئے پانچ ہزار روپیہ کی گرانت مد امداد دی ہے" (ترجمہ) لیگوس کی پہلی عالیشان مسجد تقریباً ساڑھے پانچ ماہ مں پایہ تکمیل کو پہنچی۔اور حضرت خلیفہ ایسے الثانی نے اس کا نام مسجد فضل“ رکھا اور فرمایا کہ لندن کی پہلی مسجد کا نام بھی مسجد فضل ہے۔اس کا نام بھی مسجد فضل رکھا جائے۔اس مسجد پر ہو حکیم فضل الرحمن صاحب مبلغ نائیجیریا کی نگرائی میں تعمیر ہوئی ، قریب ایک ہزار پونڈ خرچ ہوئے بیگوں کے احمدیوں نے جن میں مرد خواتین اور بچے بھی شامل تھے، مسجد کی زمین کا ملبہ اٹھانے، بنیادیں کھودنے، بنیادیں بھرنے اور فرش لگانے کا کام خود کیا۔مسجد الیگوس کا افتتاح ۲۷ ظهور اگست میش کو مجمعہ ہی کے دن ہوا جس کی خبر نائیجیریا پرایس نے بھی شائع کی ساتھ ے پورت سالانه مینیات مصر امین الهیات منیر اے ایل ایس اور اس کا جواب تفضل سور بررسی پیش : ایڈریس " کے صدرا ١١٩٣ ۱+ کے اب یہ اخبار میں شائع شدہ ہے ؟ ه الفضل ۱۹رامان / خارج ش صفحه ۲ کالم 1+ وطی سے نکلتا ہے ؟ شد بحواله اخبار الفضل " د ارامان / باری سال به بیش صفحه ۲ کالم ۲ - حکیم فضل الرحمن صاحب ممتع نائیجیریا نے اپنے ایڈر ایں میں بتایا " ان مسجد کے لئے پانچ ہزار روپیہ تو مرکزی بیت المال نے دیا ہے اور ایک ہزار پونڈ کے قریب نائیجیریا کے احمدیوں نے جمع کیا ہے۔نائیجیریا کے اطراف و اکناف سے جو عطیے موصول ہوئے ہیں وہ اس کے علاوہ ہیں "الفضل " و ہجرت امنی اش ہے منیش الفصل ۱۲۴ نبوت / نومبر ۱۳۲۳ بیش صفحه ۴۲