تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 474 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 474

به لام لیا۔آپ کو طلب کیا گیا۔حاکم نے عزت سے بٹھایا اور اصل حقیقت دریافت کی۔آپ نے سچی بات کہ دی حاکم نے حاجی صاحب کی شہادت کی بناء پہ مدعی فرق کے حق میں فیصلہ کر دیا۔مدعا علیہ فریق احمدی تھا۔اس نے مسجد میں آنا جانا بند کر دیا۔حضرت حاجی صاحب نے اپنے بعض دوستوں کی معیت میں جاکر اُسے سمجھایا کہ اگر ظالم نہیں تھا تو ترک نماز مجھے کرنا چاہیے تھی مگر آپ اپنے تئیں مظلوم سمجھ کر نماز چھوڑ بیٹھے۔نیز کہا۔میں نے تو خدا کے حکم کے مطابق بچی شہادت دی ہے۔آپ کو ناراض نہیں ہونا چاہئے تھا۔الغرض منت سماجت کر کے اُسے مسجد میں لے آئے اور نماز شروع کوادی لینے کے ۸ - مرزا غلام سرور صاحب ساکن کو ٹلہ مخلان ضلع ڈیرہ غازیخاں ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر ور نیکر مڈل سکول۔ر وفات : ۲۱ ظہور / اگست بر میشه ہیں) اپنے خاندان میں اکیلے احمدی تھے مگر سب سے بہت مشفقانہ اور ہمدردانہ سلوک کرتے۔ان کی ہمدردی اور امداد کا دروازہ ہر قوم اور مذہب کے لوگوں کے لئے کھلاڑی بہتا تھا۔طبیعت کے علیم اور ملنسار تھے۔اخوند محمد افضل خاں صاحب سابق پریزیڈنٹ جماعت احمدیہ ڈیرہ غازیخاں کی اکلوتی بیٹی اُن کے عقد میں تھی۔یکے حضرت سید میر عنایت علی شاہ صاحب لدھیانوی رضور ) ولادت : HADA بیعت بموقعہ معیت اولی ۲۳ مارچ شمارہ نمبر ؟ پر وفات : ٣ تبوک استمبر سه ش حضرت مسیح موعود علیہات سلام نے جب لدھیانہ میں بیعت اولی کا آغاز فرمایا تو اگرچہ اپنی باری کے اعتبار سے آپ کا تیسرا نمبر تھا۔مگر آپ کو حضرت قاضی خواجہ علی صاحب کو بلانے کے لئے جانا پڑا جس کے دوران پانچ احباب نے بیعت کر لی۔آپ حضرت مسیح موعود علیہ استسلام کے خاص دوستوں میں سے تھے۔آپ کی شادی اوائل عمری میں سید میر عباس علی شاہ صاحب کے ہاں ہوئی اور انہی کے ذریعہ سے حضرت مسیح موعود کی ا الفضلا وفا جولائی یہ مش صفحہ ۶ کالم 1 + کے حضرت حاجی صاحب کی پہلی شادی سے کوئی اولاد نہ ہوئی۔دوسری شادی میں تعدا تعالیٰ نے ایک لڑکی اور تین لڑکے عطا کئے۔لڑکی صغرستی میں فوت ہو گئی۔بڑا لڑکا ظہور الدین نہ میں ۲۶ سال کی عمر میں انتقال کر گیا۔منجھلے صاحبزادے احمد الدین صاحب بی۔اسے لائل پور میں بینک آفیسر ہیں اور مقامی جماعت کے سرگرم رکن ہیں۔تیسرے اور چھوٹے صاحبزاد ے نور الدین صاحب ایم۔انہیں سی لاہور میں ریسریچ آفیسر کے عہدہ پر فائز ہیں۔حضرت حاجی صاحب کے مزید تفصیلی حالات کے لئے ملاحظہ ہو ملک صلاح الدین صاحب ایم اے کی الیف اصحاب احمد " جلد دہم : " ١٣٢١ " الفضل ظهور/ اگست ۱۳۳۲ به بیش صفحه ۴ کالم ۰۱ 1 ۱۳۲۲ 1 + " الفضل ۲۸ نبوت / نومیر به مش صفر ۴ + ه " الفضل" مر تبوک همایش صفحه ۴ کالم 1907