تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 457 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 457

کے دلائل لوگوں کے سامنے پیش نہ کریں۔لیکن مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہم میں سے بعض کی یہ حالت ہے کہ وہ سچی کتاب اپنے پاس رکھتے ہوئے عقلی بحثوں میں پڑھاتے ہیں۔اور درد ست اور سوز کے ساتھ تبلیغ کرنے سے کتراتے ہیں۔حالانکہ سجاد عونی خود اپنی ذات میں ایسا ز نبود اثر رکھنے والا ہوتا ہے کہ اگر اس کے ساتھ کوئی دلیل نہ ہو تو اس کا صرف تکرار ہی لوگوں پر اثر ڈالے کے لئے کافی ہوتا ہے۔تم اگر توحید کے دلائل پیش نہ کرو اور صرف اتنا ہی کہنا شروع کر دو کہ خدا ایک ہے۔اس کی نافرمانی کرتا اور اس کے مقابلہ میں بتوں کو کھڑا کرنا اچھی بات نہیں۔تو گو اس دعوئی کے ساتھ کوئی دلیل نہ ہو۔چونکہ یہ ایک صداقت ہے اور صداقت خود اپنی ذات میں ایک شہادت رکھتی ہے۔اس لئے یہی بات دل پر اثر کر جائے گی اور دوسرا شخص متاثر ہوئے بغیر نہیں رہے گا۔پس بحث مباحثہ کو ترک کر دو کہ اس کا نتیجہ اچھا نہیں نکلتا۔بحث مباحثہ میں انسان کبھی مذاق کر بیٹھتا ہے۔کبھی چبھتا ہوا کوئی فقرہ کہ دیتا ہے کبھی کسی بات پر اعتراض کر دیتا ہے۔اور اس طرح بحث مباحثہ بجائے ہدایت دینے کے دوسرے کے دل کو اور بھی زیادہ سخت کر دیتا ہے اور تمہارا اپنا ایمان بھی اس کے نتیجہ میں کمزور ہو جاتا ہے۔کیونکہ جب تم مذاق کرتے ہو یا کوئی چبھتا ہوا نقرہ کہہ دیتے ہو تو تمہارے اپنے دل پر بھی زنگ لگ جاتا ہے اور تمہارا ایمان کمزور ہو جاتا ہے۔جب تک تم یہ تبدیلی اپنے اندر نہیں کرتے۔اس وقت تک تم تبلیغ کے کبھی صحیح نتائج نہیں دیکھ سکتے۔پس بحث مباحثہ کا سر کچلو اور تبلیغ کی تلوار لے کر کھڑے ہو جاؤ حضرت امیرالمومنین کی خفگی ایک غیر اسلامی ۱۲۷ اختار اکتوبر کو مجلس خدام الاحمدیہ کے پانچویں مرکزی سالانہ اجتماع کا تیسرا دن تھا۔اس روز حضرت امیرالمومنین حرکت پر اور مجلس خدام الاحمدی ریز الیون سینه ای اشانی و مقام اجتماع ودار الشکر کے شمالی میدان میں بارہ بج کر پانچ منٹ پر تشریف لائے۔اور کبڈی کا فائنل میچ شروع ہوا۔میچ کے دوران میں بعض نا ترمیمیت یافتہ خدام اور اطفال نے تالیاں بجائیں جس پر حضور نے میچ بند کرا دیا اور فرمایا۔چونکہ اسلامی تعلیم کے خلاف عمل کیا گیا ہے اس لئے جلسہ پر خواست کیا جاتا ہے۔یہ کہ کر حضور اسی وقت واپس تشریف لے گئے۔اور ساڑھے چار بجے "الفضل قادیان دار اتحاد بر اکتوبر سایه بیش صفحه ۸ کالم مرا