تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 432 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 432

جال کا اختتام اور اب کے دو اقعا پانچ بجے کے قریب جب جلسہ ختم ہوا تومیں نے اعلان کیا کہ ہم سر تو دال کی نہر پر جب پہنچ کر اکٹھے نماز پڑھیں گے۔اس پر لوگ اُٹھ کھڑے ہوئے۔اور ایک راستہ کی طرف رخ کیا۔اس وقت جیسا کہ مجھے معلوم ہوا ہے بعض مقامی لوگوں نے ہمارے بعض آدمیوں سے کہا کہ اس راستہ سے نہ جائیں بلکہ دوسرے راستہ سے جائیں جس پر ہمارے لوگوں نے اس مشورہ کو نیک نیتی کا مشورہ سمجھ کر اسے اختیار کر لیا۔مگر یہ راستہ ملیا اور پیچیدہ ثابت ہوا۔اور ہمیں بالآخر حاجیوں کی سویٹی کے سامنے لے آیا۔جہاں بہت سے مخالفین بدنیتی کے ساتھ جمع تھے۔روانہ ہونے سے پہلے میں اپنا سامان درست کروانے لگاتا کہ سامان ٹانگہ پر رکھا جائے۔اتنے میں بہت ساحصہ لوگوں کا روانہ ہو چکا تھا کہ میں بھی روانہ ہوا۔میرے پیچھے چالیس پچاس لوگ ہوں گے باقی سب آگے تھے۔راستہ میں سیٹھ پر شو تم داس کا مکان تھا۔وہاں سے خانصاحب مولوی فرزند علی صاحب اور سید ولی اللہ شاہ صاحب بھی ساتھ ہو لئے۔اور ہم باتیں کرتے ہونے اطمینان سے واپس چلنے لگے ہمارے آگے پیچھے سے صل علی محمد ونیر کی آوازیں آرہی تھیں اور لوگ اطمینان سے واپس آرہے تھے۔اس جگہ میں ایک نقشہ دیتا ہوں جس سے احباب معلوم کر لیں گے کہ بعد کے واقعات کس طرح رونما ہوئے۔آبادی جو بڑ مشرق آبادی آبادی مخالفین کے ہجوم کی طرف شدید خشت باری امارت گوگوئی و اکل احتہ الفت نام گلی سے مل کر کیسے راستہ میں ہو کہ انساب اور جہ کے درمیان سے گذر کر د سے گزرا۔اور و سے ہوتا ہواس تک ہوا کہ قادیان کی طرف سی نے کا راستہ ہے پہنچ گیا۔اگلے حصہ میں دیہات کے مضبوط اور صحتور آدمی تھے۔مولوی دل محمد صاحب بھی اس حصہ میں جا رہے تھے جب ہمارے لوگوں کا پچھلا حصہ جس میں زیادہ تر چھوٹے لڑکے اور قادیان کے مدارس کے