تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 399 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 399

۳۸۸ مدعوین کی تعداد پانچ سو کے لگ بھگ تھی بیٹے ۴ - صاحبزادہ مرزا حمید احمد صاحب د امین حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کے ہاں ۲۸ صاحبزادی امتہ المجیب میگم صاحبہ کی ولادت ہوئی ہے ۵ محبت اللہ حضرت نواب محمد علی خان صاحب کے فرزند میاں محمد احمد خان صاحب کے ہاں کار تم کو میان حامد احمد خان صاحب کی ولادت ہوئی ہے دسمبر القاء حيا نامدھاری سکھیوں کے گورو شری پرتاپ سنگھ جی نے اپنے صدر نظام مبینی تصاب نامدھاری سکھوں کی اتحاد کانفرنس میں احمدی مبلغین کی شمولیت ضلع لدھیانہ میں کم یا اس کو ایک اتحاد کا فرض منعقد کی۔شہادت اپریل جماعت احمدیہ کی طرف سے منتظمین کی خواہش پر مہماشہ محمد عمر صاحب سے اور گیا نی عباد اللہ صاحب اس کا نفرنس میں شامل ہوئے۔احمدی مبلغین کی تقریریں بہت دیپسی سے سنی گئیں اور بھرے مجمع میں اس بات کا اقرار کیا گیا کہ ہندو سکھ مسلم اتحاد کا سہرا اصل میں جماعت احمدیہ کے امام حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد ** صاحب کے سر ہے جنہوں نے آج سے برسوں قبل اپنی جماعت کے ہر فرد کو اس بات کی تلقین فرمائی کہ ہر ایک احمدی کا اولین فرض ہے کہ وہ دنیا کی تمام قوموں کے مذہبی پیشواؤں کی عزت اور عظمت کو دنیا میں قائم کرے۔ایک صاحب نے اپنی تقریر میں بعض باتیں اسلام کے خلاف بیان کرنے کی کوشش کی مگر منتظمین نے : سے فوراً روک دیا اور دقت سے پہلے ہی اس کی تقریر بند کرا دی اور اُس کی اس حرکت پر اظہار نفرت کیا گیا۔نامدھاری صاحبان کی طرف سے اتخدامی مبلغین کو سرد یا دیئے گئے۔جو نہایت محبت بھرے الفاظ میں پیش کئے گئے۔گور و پرتاپ سنگھ صاحب جلسہ سے اٹھ کر احمدی مبلغوں کو الوداع کہنے کے لئے آئے اور بغلگیر ہوئے۔دوسرے نامداری اصحاب نے بھی معانقہ کیا اس کا نفرنس میں تقریکا چاہیں ہزار افراد نے شرکت کی۔" بلیغ لیکر اس سال ماسٹر محمد شفیع صاحب اسم امیر المجاہدین مکانہ) نے اپ کانہ) نے اپنے ڈانی مصالہ میجک لینٹر پر بلیغی ٹیچر کے سیما بینڈ مہیا کی تھی اس سلسلہ میں نے ایک لیکچر لینٹرن کے متعلق حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی پیشگوئیوں پر تیار کیا۔آپ پہلے حضور علیہ اسلام کے الہامات اور نظم ونتر کے اقتباسات دکھاتے پھر جنگ کے ہولناک مناظر پیش کر کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا پیغام حق تھے۔یہ کچھ ٹھنڈہ ، لاہور۔امین آباد - ڈسکہ۔بدیہی اور دوسرے بہت سے مقامات پر دیئے گئے جن سے پلا اقتباز ۲ کالم ۳ به ۱۵۲ الفضل ۲ فتحه ر صفحه به کالم ۳۰ ۵۳۰ الفضل ۲۳ شہادت من صفر کالم : 1 افضل بار بیت الله صفحه کانم ۲ ام وانت بار که افضل ۱۵ اپریل ۶۱۹۴۷ به ۶۱۹۳۷ به لٹریچر زیر لفظ ہر وہاں سرت پاؤں تک