تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 394
۳۸۳ کا فخر حاصل تھا۔ابتدا میں اہلی ریشوں کی طرف سے مناظروں میں شریک ہوتے تھے۔بعد میں حضرت مولوی عبد الکریم صاحب کی تحریک پر احمدیت کی طرف توجہ ہوئی اور سٹالہ میں بیعت کا مشیر حاصل کیا۔سیالکوٹ میں حکم حسام الدین صاحب مرحوم اور حضرت میر حامد شاہ صاحب کے خاص مصاحبوں میں سے تھے اور ان کا دینی شخف اور علم انہیں بزرگوں کا رہین منت تھا کاروبار کے سلسلہ میں جموں سکونت اختیار کی تو حضرت مولوی نورالدین صاحب خلیفہ مسیح الاول کی جو ان دنوں سمیات ست جوں میں سرکار کے طبیب تھے معیت نصیب ہوئی اور ان سے خاص انس و محبت پیدا ہوگئی۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیعت سے مشرف ہو چکنے کے بعد اکثر قادیان آتے رہے اور وفات تک یہی معمول رہا۔حضرت مسیح موعود علیہ اسلام کی صحبت سے فیضیاب ہونے کی وجہ سے تقولٰی د روحانیت سے خاص حصہ ملا تھا اور حضور علیہ السلام سے ایک خاص انس و عیقیادت تھی۔باوجود کاروباری آدمی ہونے کے دین کو صحیح معنوں میں دنیا پر مقدم رکھتے تھے۔تبلیغ مسائل سلسلہ اُن کا من بھانا مشغلہ تھا۔دن رات یہی دھن لگی رہتی تھی۔گھر میں اور با ہر ہر جگہ یہی چرچا ہوتا تھا۔گفتگو نہایت موثر اور مدیل ہوتی تھی اور ہر مخالف کو خدا داد قاطعیت اور جوش ایمان کی درج ہے شکست دے سکتے تھے۔ایمان اور عقیدہ اسقدر پختہ تھا اور پھر خود حق پر ہونے کا اسقدر یقین تھا کہ نہ صرف غیر احمدی اور غیر سائح بلکہ غیر مذاہب کے بڑے بڑے عالم کا بلاخوف و خطر مقابلہ کرتے تھے۔چنانچہ مولوی ابراہیم صاحب سیالکوٹی۔وادی ثناء اللہ صاحب امرتسری کشمیر کے میر احفظ دور سیر و سیاحت پر کشمیر آنے والے بڑے بڑے آریہ لیڈروں کے ساتھ نہایت کامیاب گفتگو کرتے رہے بغیر مائع کو ہاتھوں ہاتھ لیتے تھے۔چنانچہ جموں کے غیر مبائع اصحاب نے جہاں تک مجھے یاد ہے یہ فیصلہ کیا ہوا تھا کہ ان سے گفتگو نہ کی جائے۔ایمان بالرسالت اور خلافت کے مسئلہ پر خاص طور پر عبور تھا اور اہل حدیثوں کی مزعومہ توحید کی مخصوص تشریح فرمایا کرتے تھے اور عام فہم اور معقول دلائل دیتے ہوئے خود فرمایا کرتے تھے۔اِتَّقَوْا فَرَاسَةَ الْمُؤْمِنِ إِنَّهُ يَنْظُرُو بنوتي الله - گھر میں دینی فضاء پیدا کرنے کا موجب ہونے کے علاوہ جنوں کی جماعت کے روح رواں تھے۔اور جب پیغامیوں کا تفتنہ پیدا ہوا اور خواجہ جمال الدین صاحب برادر خواجہ کمال الدین مرحوم انسپکٹر مدارس جنوں اور دیگر سرکردہ لوگ جماعت کا ساتھ چھوڑ گئے تو نہایت استقلال