تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 355 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 355

نفط احسان اپنی زبان سے نہیں نکالا۔کیونکہ دین کے لئے قربانی کرنا ہر مومن کا فرض ہے۔اس لئے یں نے کہا ہے کہ جماعت ان لوگوں کی قربانیوں کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کر سکتی۔لیکن بہر حال اس میں کیا شیہ ہے کہ جو کام یہ لوگ کر رہے ہیں وہ ساری جماعت کا ہے اور اس لحاظ سے جماعت کے ہر فرد کو اپنی دعاؤں میں ان مبلغین کو یا د رکھنا چاہیے۔اسی طرح اور مبلغ دوسرے مختلف ممالک میں اخلاص اور قربانی سے کام کر رہے ہیں۔صوفی مطیع الرحمن صاحب امریکہ میں کام کر رہے ہیں اور بعض مشکلات میں ہیں۔مولوی مبارک احمد صا مشرقی افریقہ میں کام کر رہے ہیں۔مولوی رحمان علی صاحب ساؤتھ امریکہ میں کام کر رہے ہیں چوہدری محمد شریف صاحب فلسطین اور مصرین کام کر رہے ہیں جیم فضل الرحمن صاحب کا ذکر میں پہلے کر چکا ہوں ان کے علاوہ مولوی نذیر احمد صاحب بیشتر سیا سکوٹی آجکل گولڈ کوسٹ میں کام کر رہے ہیں۔یہاں گو جماعتیں پہلے سے قائم ہیں مگر وہ اکیلے کئی ہزار کی جماعت کو سنبھالے ہوئے ہیں۔پھر ان کی قربانی اس لحاظ سے بھی خصوصیت رکھتی ہے کہ وہ آریزی طور پر کام کر رہے ہیں۔جماعت اُن کی کوئی مدد نہیں کرتی۔وہ بھی سات آٹھ سال سے اپنے عزیزوں اور رشتہ داروں سے جدا ہیں بلکہ تبلیغ پر جانے کی وجہ سے وہ اپنی بیوی کا رخصتانہ بھی نہیں کر اسکے ہوئے خدا تعالے نے محض اپنے فضل اور رحم سے حضرت امیر المومنین رضی اللہ عنہ اور احباب کی متضرعانہ دعاوی کوٹنا اور مجاہدین کی اعجازی رنگ میں حفاظت فرمائی۔مولانا جلال الدین صاحب شمشق امام مسجد لنت کی رہائش گاہ کے دائیں اور بائیں جرمن جہانوں نے بمباری کی مگر آپ محفوظ رہے۔اسی طرح چو ہد محمد مسرت صاحب مجاہد اٹلی بھی۔ملک عزیز احمد خان صاحب ، مولوی عبد الواحد صاحب سماٹری اور سید شاہ محمد صاحب کو جاری علماء کی مخبری پر جاپانی حکام نے جیل میں ڈال دیا اور مولوی محمد صادق صاحب کو جاپانی حکومدینے پھانسی دینے کا فیصلہ کر لیا تھا۔مگر قبل اس کے کہ اس ناپاک منصوبہ کو عملی جامہ پہنایا جاتا خدائے ذوالجلال نے اس ظالم حکومت کا تختہ ہی الٹ دیا مینہ لے الفصل یکم افادها در یکم اکتوبرام مصر ۱۲ + ۵ ملا نظر مو تاریخ احمدیت جلد پنجم صفحه ۵۱۹ - ۵۲۱ صفحه حافظه - ۰۵۲۱-