تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 300
۲۹۰ کے نزدیک بھی نبی کو محدث سے ممتاز کرنے کے لیے صرف ایک شرط ضروری ہے اور دہ ہے، بکثرت اظہار اور عبید اور یہ شرط یقیناً حضرت مسیح موعود میں موجود ہے۔غیر مبائع مناظر دلائل کا جواب دینے سے قاصر رہے اور اس کی نه تلافی انہوں نے ذاتی حملوں اور غلط بیانیوں سے کی۔البتہ اپنے نامناسب الفاظ بار بطولات ال واپس بھی لے لیتے یہ ہے میلے -- مباحثہ لائل پور : ماه اخار یا نبوت (اکتوبر نومبرمیں لائلپور کے شر ورور مائع حاجی شیخ بیان حمد صاحب کی کوٹھی کے احاطہ میں جماعت احمدیہ قادیان اور فریق لاہور کا مناظرہ ہوا۔جماعت احمدیہ کی طرف سے مولانا ابو العطار صاحب جالندھری اور فریق ثانی کی طرف سے مولوی اختر حسین صاحب مناظر تھے۔قاضی محمد نذیر صاحب لائلپوری اور مرزا مظفر بیگ صاحب ساطع نے پریذیڈنٹ کے فرائض انجام دیئے مولانا ابوالعطاء صاحب نے قرآن کریم، احادیث، اقوال بزرگان کتب مسیح موعود علیہ سلام لغت عرب سے ثابت کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی علمی میں فیضان نبوت جاری ہے۔بغیر مبائع مناظر نے نہایت واضح اقتباسات کو نظر انداز کر کے من الرحمن " کے ایک حوالہ پر بہت زور دیا لیکن جب اس خداللہ کا ترجمہ نیچے سے پڑھ کر سنایا گیا تو کہنے لگے یہ ترجمہ غلط ہے لہذا حضرت صاحب کا نہیں ہو سکتا۔پھر کہا کسی غیر احمدی عالم سے دریافت کر لیا جائے کہ آیا ترجمہ غلط ہے یا صحیح۔جماعت احمدیہ قادیان کی طرف سے کہا گیا کہ ہم ہرگز کسی غیر احمدی عالیم کو اسبارہ میں حکم ماننے کے لئے تیار نہیں ہیں۔اس پر غیر مبائع مناظر نے اپنی پارٹی کے ایک مولوی صاحب کو کھڑا کرنا چاہا مگر انہوں نے بھی کہہ دیا کہ میں حضرت صاحب کے توحید کو احمدی ہو کر کیسے غلط کہ سکتا ہوں۔ازی با غیر مبائع مناظر نے ایک غیر احمدی سے یہ کہلایا کہ یہ ترجمہ غلط ہے۔فانا اللهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون به اح الفضل دارد فا ر ه ۱۳۲۰ (۲) جولائی ۱۹۴۱ صفحه ۵ + ٣ الفضل در فوت هن ۱۳۸۷ (۱۲۱ نومبر ا ر ( صفحه ۶ -