تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 286
144 بار بار ذکر کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ منشی جی ملے اور انہوں نے بھی اسی طرح کہا۔میں خواب میں بڑا گھبراتا ہوں کہ یہ موقعہ تو حفاظت کے لئے انتظام کرنے کا ہے اور اس بات کی ضرورت ہے کہ کوئی مرکز تلاش کیا جائے۔انہوں نے منشی جی کی باتیں شروع کر دی ہیں۔چنانچہ میں اُن سے کہتا ہوں کہ آخر ہوا کیا ؟ وہ کہنے لگے منشی جی کہتے تھے کہ ہماری تو آپ کی جماعت پر ہی نظر ہے میں نے کہا بس اتنی ہی بات تھی نہ کہ منشی جی کہتے تھے کہ اب اُن کی جماعت احمدیہ پر نظر ہے یہ کہکر میں انتظام کرنے کے لئے اُٹھا اور چاہا کہ کوئی مرکز تلاش کروں کہ میری آنکھ کھل گئی ہے مندرجہ بالا رویا میں اللہ تعالے نے مندرجہ ذیل خبریں دیں :- ا۔قادیان اور اس کے گرد و نواح میں دشمن یکدم حملہ کر کے آجائے گا۔دشمن کی طرف سے جنگ خفیہ برٹنگ میں ہوگی۔۳۔قادیان سے جالند ہتر ک بڑی خوفناک تباہی آئے گی اور لوگ نیلا گفتند یعنی کھلی فضا کے نیچے پناہ گزین ہونگے۔۴ - دشمن قادیان پر بھی غالب آجائے گا۔مگر مسجد مبارک کا حلقہ استقلال اور پامردی سے ڈھی رہے گا اور محفوظ رہے گا۔لاب اس تباہی کے دوران حضرت خلیفہ اسیح الثانی اپنے خاندان کے علاوہ بعض اپنے جان نثار خواہ کے ساتھ قادیان سے کسی دوسرے ملک میں مرکز کی تلاش میں ہجرت کر آئیں گے۔اور بالآخر پہاڑیوں کے دامن میں جماعت احمدیہ کا ایک نیا مرکز تعمیر کرینگے جہاں پہلے فوجی بار کوں کی طرز پر مکان بنانے پڑیں گے۔یہاں اس امر کا ذکر کرنا مناسب نہ ہوگا کہ یہ سب واقعات تقسیم ہند کے بعد جماعت احمدیہ کے نے مرکز ربوہ کی تعمیر سے حفظاً لفظ پورے ہوئے جیسا کو اس کا ذکر اپنے مقام پر آئیگا۔جلیل القدر صحابہ کا انتقال حضرت مفتی ظفر احمد صاحب کوی علوی کی وفات کا تذکرہ ہے خشی کپور | K ہو چکا ہے اب یہاں منہ میں رحلت کرنے والے دوسرے ستره جلیل القدر صحابہ کا ذکر ذیل میں کیا جاتا ہے :- الفصل ا صفحه ۳ و