تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 9 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 9

१ مرتبہ عیسوی کیلنڈر مغربیت کے مانگی دونوں میں سے مروجہ عیسوی سنہ بھی ہے جو دراصل ا قدیم رومی کیلنڈر ( ROMAN CALENDAR) ہے جسے پہلے - اگسٹس ( AUGUSTUS ) پھر جولین ) JULIAN) نے ترمیم کیا اور جولین کیلنڈر کہلانے لگا۔اس کے بعد بھی کئی بار اس میں ترمیم کی گئی۔آخری بار مارچ مہ میں پاپائے گریگوری سیز دہم POPE CAEGORY) کے حکم سے اس میں ترمیم ہوئی۔جولین کے کچھ سو سال بعد ایک عیسائی راہب ڈینس ایگریگوس (DIONYSIOUS XXICUUS) نے اس رومن کیلنڈر سے حضرت مسیح کی پیدائش کے زمانہ سے قبل کے سال خارج کر کے اسے سی ٹی سنہ قرار دے دیا کہ سیدنا حضرت عمر کے عہد خلافت جہانک اسلامی کیلنڈر کا تعلق ہے اس کا آغاز خلیفہ ثانی سیدنا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت میں ہوا۔چنانچہ علامہ میں سنہ ہجری کی بنیا شبلی نعمانی نے اپنی مشہور تالیف الفاروق میں لکھا ہے:- عام واقعات کے یاد رکھنے کے لئے جاہلیت میں بعض بعض واقعات سے سنہ کا حساب کرتے تھے مثلاً ایک زمانہ تک کعب بن لوئی کی وفات سے سال کا شمار ہوتا تھا۔پھر عام الفیل قائم ہوا۔یعنی جس سال ابراہتہ الاشرم نے کعبہ پر حملہ کیا تھا۔پھر عام انفجار اور اس کے بعد اور مختلف سنہ قائم ہوئے حضرت عمر رض نے ایک مختلف سنہ قائم کیا جو آج تک جاری ہے۔اس کی ابت را یوں ہوئی کہ سلسلہ میں حضرت عمری کے سامنے ایک چیک پیش ہوئی جس پر شعبان کا لفظ تھا۔حضرت عمر نے کہا کہ یہ کیونکر معلوم ہو کہ گذشتہ شعبان کا مہینہ مراد ہے یا موجودہ۔اُسی وقت مجلس شوری منعقد کی۔تمام بڑے بڑے صحابہ جمع ہوئے اور یہ مسئلہ پیش کیا گیا۔اکثروں نے رائے دی کہ فارسیوں کی تقلید کی جائے چنانچہ ہرمزان جو خوزستان کا بادشاہ تھا اور اسلام لا کر مدینہ منورہ میں مقیم تھا۔طاب کیا گیا۔اس نے کہا کہ ہمارے ہاں جو حساب ہے اس کو ماروز کہتے ہیں اور اس میں جہینہ ے امریکن میں انسائیکلو پیڈیا (زیر لفظ کیلنڈر، بحوالہ " تقویم تاریخی صفحوم۔ن مرتبه عبد القدوس صاحب ہاشمی مرکزی اداره تحقیقات اسلامی کراچی ہے یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ مسیحی جغرافیہ نویسوں نے تسلیم کیا ہے کہ سبھی کیلنڈر میں غلطی ہو گئی ہے چنانچہ آرچ بشپ اشرز ( SHERS (1) نے اپنی کتاب علم تاریخ ( CHRONOLOGY) میں اور ڈاکٹر کٹو (1770 K) نے اپنی کتاب " ڈیلی بائیل السٹریشنز (DAILY BIBLE ILLUSTRATIONS) نہیں ثابت کیا ہے کہ جو تاریخ مسیحی کیلنڈر میں واقعہ مصلیب کی دی گئی ہے وہ غلط ہے، اور یہ غلطی مڑ میں لگی ہے۔