تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 208
ہیں اور اب سر محمد ظفر اللہ خاں کا وجود بھی مسلمانان پنجاب کے لئے افتخار اور نیک نامی کا باعث ہے۔ہم ان کو توسیع عہدہ پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں" سے ۲۲ / امان / مارچ به ش کو حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثانی محلہ دارالانوارکی مسجد کا افتتاح ۶۱۹۴۰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے قادیان کے محلہ دارالا نوار کی مسجد کا افتتاح فرمایا اور مغرب و عشاء کی نمازیں اس میں بڑھائیں بیک ملک غلام محمد صاحب قادیان میں ۲۱ شهادت اپریل باد پیش کوملک غلام محمد صاحب جی کنٹرول آف ریلوے سٹور نہ قادیان تشریعیت لائے اور چودھری محمد ظفر اللہ خاں صاحب کے ہاں قیام پذیر ہوئے اور مرکزی اداروں اور کارخانوں کا معائنہ کرنے کے بعد حضرت امیر المومنین خلیفتہ اسیح الثانی رض کی ملاقات سے بھی مشرف ہوئے۔مسٹرو میں کرک لینڈ آف شکاگو جو نیو یارک کے مشہور اخبار نمائندہ اخبار الالف نیو یارک) "لائف" (LIFE) کے نمائندہ تھے۔۲ شہادت / اپریل میں کی حضر اقدس سے ملاقات کو حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رض کی خدمت میں ملاقات کے لئے حاضر ہوئے اور شام کو واپس پہلے گئے ہے هر هجرت مئی مہیش کو حضرت الحاج مولوی عبد الرحیم مسجد احمدیه موسی بنی وہاں کا اتارا صاحب نیر نے مسجد احمدیہ موسی بنی (بہار) کا افتتاح کیا اور سب سے پہلی اذان ( ابوالبشارت) مولوی عبدالغفور صاحب نے دی لے جیسا کہ اوپر بیان کیا گیا۔یہ توسیع میعاد کی صورت نہیں تھی بلکہ اسی عہد ہ پانچ سال کے لئے دوبارہ تقریر تھا : انقلاب " لاہور ( ۱۴ مارچ شاه) بحوالہ " الفضل و ارامان / مارچ بر میشه 止 ه الفضل "۲۴ رامان / مارچ یه مش صفحه ا کالم ۱ ، " ۶۱۹۴ شه یہ وہی ملک غلام محمد صاحب ہیں جو قیام پاکستان کے بعد پہلے مرکزی حکومت کے وزیر خزانہ رہے پھر گورنر جنرل کے عہدہ پر ممتاز ہوئے : شه "فاروق" ۲۸ شهادت / اپریل سه مش صفحه ۲+ ن " الفضل" ۲۳ شہادت / اپریل ۱ بیش صفحه ۲ کالم ۱-۲ + ہو 1 شه " الفضل " ۱۲ مئی ہجرت یه میش صفحه ۰۶ یہ مسجد انڈین کا پر کارپوریشن لمیٹڈ کے افسروں ۲۱ - ۶۱۹۴۰ نے کمپنی کے خرچ پر بنوا کر دی تھی +