تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 203 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 203

149 ۱۳۱۹ فصل نهم ہ کے بعض متفرق مگر اہم واقعات میں کی ا صاحبزادہ مرزا منصور احمد صاحب کے ہاں ۲۱ صلح جنوری خاندان سے موعود میں خوشی کی تقاریب یی که اجرای اعد القداس پیدا ہوئی ہے صاحبزادی امتہ ۲ ۲۲ رامان / مارچ نہش کو سید نا حضرت خلیفہ المسیح الثانی ہونے مسجد نور میں اپنی صاحبزادی امتہ الرشید ۶۱۹۴۰ بیگم صاحبہ کا نکاح میاں عبدالرحیم احمد صاحب بھاگلپوری ( ابن مولوی علی احمد صاحب ایم۔اے) سے ایک ہزار مہر ہے اور اپنی دوسری صاحبزادی امتہ العزیز بیگم صاحبہ کا نکاح مرزا حمید احمد صاحب (خلف الرشید حضرت صاحبزادہ میرزا بشیر احمد صاحب) کے ساتھ ایک ہزارہ روپیہ مہر پر پڑھا سکتے ر شہادت / اپریل یا اللہ ہی کو مرزا ظفر احمد صاحب بی۔اے کی تقریب شادی منعقد ہوئی شے خان مسعود احمد خاں صاحب بی۔اے کی شادی ۱۷ شہادت / اپریل ہر نہش کو ہوئی ہے ۵ - حضرت صاحبزادہ حافظ مرزا ناصر احمد صاحب زایده الله تعالے، کے ہاں ۲۶ شہادت / اپریں ہمیش کو صاحبزادی امتہ الشکور صاحبہ کی ولادت ہوئی۔فتح دسمبر اہلیہ بش کوبعد نماز عصر حضرت میر محمد اسحق صاحب کی صاحبزادی سیدہ بیگم صاحبہ کی تقریب رخصتانہ عمل میں آئی۔اس تقریب پر حضرت میر محمد اسحق صاحب نے ایک مفصل مضمون پڑھا جیں میں ازدواجی تعلقات کے متعلق اسلام کی تعلیم پیش کی اور میاں بیوی کے حقوق بیان کئے۔آخر میں حضرت ل الفضل " ۱۲۵ صلح / جنوری به بیش صفحه ۲ کالم :: 1714 ۲۱۹۴۰ ے پہلے آپ کا نام عبد الراب تھا جو حضرت خلیفہ ثانی ہونے ایک روبار کی بنار بچہ بدل دیا اور یہ نیا نام رکھا الفصل ۲۴ / امان / ماریخ لسه مش صفحه ) ( 21 " الفضل " ۲۴ امان ماریه مش صفحه ا کالم ۲ ۲۱۹۴۰ MA " الفضل" ٣ار شہادت اپریل ساده میشن : الفضل وار 4 4 الفضل ٢٨