تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 199 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 199

۱۹۲ خشوع و خضوع سے ادا فرماتے اور نماز تہجد میں رقت و سوز کا عجیب رنگ پایا جاتا تھا۔صاحب رویا تھے۔۳۱ محمد یحیی خان صاحب کارکن دفتر پرائیویٹ سکرٹری۔ر ولادت : ۱۸ جوان ۹مله وفات : ۱۲۱ تبوک استمبر میشه حضرت حکیم مولوی محمد انوار حسین خانصاحب ساکن شاه آباد ضلع ہردوئی کے فرزند ۱۸۹۴ء میں پیدا ہوئے اور شاہ میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کی زیارت سے فیض یاب ہوئے۔آپ قادیان میں اپنی پہلی آمد کا ذکر ان لفظوں میں فرماتے ہیں :۔" میں میرے بڑے بھائی عبد الغفار خاں کو تعلیم کی غرض سے دارالامان بھیجا۔اور اس کے بعد شاہ میں جب بڑے بھائی صاحب گرمی کی رخصتیں ختم کرنے کے بعد واپس آنے لگے مجھے بھی بھیج دیا۔اور اس کے بعد میرے منجھلے بھائی عبدالستار خان کو۔مکی جب قادیان آیا اس وقت میری عمر دس سال کی تھی اور بورڈران میں سب سے چھوٹا تھا۔والد صاحب مرحوم جب کبھی قادیان آتے اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو اطلاع ہوتی تو حضور حافظ حامد علی صاحب مرحوم کو بھیج کو بلوالیتے۔میں بھی والد صاحب کے ہمراہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوتا۔ان دنوں اکثر حضور مسجد مبارک کی بغلی کوٹھڑی جہاں ام المومنین ایک یا اللہ کا راستہ ہے یا مسجد میں ملاقات فرمایا کرتے تھے اور وہاں کے علماء اور اعزا کی مخالفت کا حال دریافت فرماتے رہتے “ کی ، حضرت خلیفہ اسیح الثانی کے ایک مکتوب سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ زمانہ خلافت ثانیہ کے اوائل میں ایک احمدیہ ایجینسی" قائم ہوئی تھی جس کے کام کو وسیع کرنے نیز ایک اور تجارتی کام کے لئے حضور ا نہیں قادیان بگوانا چاہتے تھے۔مگر اس مکتوب سے یہ ظاہر ہے کہ فی الحال وہ تجاویہ عملی صورت اختیار کرنے سے رہ گئیں۔تاہم اس کے جلد بعد بنی حضور نے انہیں یاد فرمایا اور وہ حضور کے دفتر میں بعض خصوصی خدمات ه " الفضل ۲۴ تبوک /ستمبر مر را به مبش صفحه ۲ کالم ۱۔+1 له ۳۱۳ اصحاب کی فہرست میں آپ کا نام نامی ۵۲ نمبر پر درج ہے۔رجسٹر " روایات صحابہ جلد ۳ صفحه ۱۳۴ * که جبر و روایات صحابه مبله ۳ صفحه ۱۳۵ + ہے اس خط کا بچہ یہ اگلے صفحہ پر دیا گیا ہے :