تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 190 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 190

۱۸۳ (۲۹) خان بہادر میاں غلام قادر محمد شعبان صاحب ایم۔ایل۔اسے سنٹرل کراچی۔(۲۰) مسٹر شوندر بہا در سه گل حیدر آباد دکن - (۳۱) لالہ کرم چند صاحب ایڈیٹر" "پارس" لاہور۔(۳۲) مسٹرا ہے۔کے مشتاق صاحب حیدر آباد دکن۔(۳۳) میاں محمد رشید صاحب آسٹریلین دواخانہ ( لاہور) (۳۴) بخشی چانن شاہ صاحب لاہور۔(۳۵) شیخ لائق علی صاحب سینٹر سب بیج امرتسر۔(۳۶) چودھری عبد الکریم صاحب آنریری مجسٹریٹ لاہور۔(۳۷) شیخ عبد العزیز صاحب امرتسر (۳۸) شیخ عبدالرشید صاحب امرتسر (۳۹) رفعت پاشا صاحب امر تسره ۶۱۹۲۰ ہ ہش کے سالانہ جلسہ کے موقعہ پر جو اصحا سالانہ جلسہ پر بیت کرنے والوں کی تعداد استان حضرت میر مومنین مین ایسی بات ان کے سید نا خلیفة المسیح الثانی دست مبارک پر بیعت کر کے داخل احمدیت ہوئے ان کی تعداد تین سو چھیا سی تھی جن میں ۱۹۹ مرد اور ۱۸۷ خواتین تھیں کی فصل ششتم جلیل القدر صحابی انتقال اس ال سیدان ترمیم مو و علی الصلاة والسلام کے مندر جلیل القد صحابہ ہم سے ہمیشہ کے لئے جدا ہو گئے۔ان کے نام مع مختصر حالات کے لے پہلے سرگودھا ڈویشن کے کمشنر رہے۔اس کے بعد ملتان ڈویژن کے کمشنر بنے اور اب ریونیو بورڈ حکومت ۱۳۲۱ مغربی پاکستان کے ممبر ہیں ، ( روزنامہ الفضل قادیان حکم صلح جولائی میش) له "الفضل" ۲ صلح الجبوری له بش صفحه ۲ کالم * +191