تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 189
۱۸۲ (1) مسٹر انیس احمد صاحب عباسی ایڈیٹر روزنامہ حقیقت “لکھنو۔(11) سچودھری عنایت علی صاحب آنریر کی مجسٹریٹ گوجرانوالہ۔(۱۲) خانصاحب میاں مراد بخش صاحب آنریری مجسٹریٹ جلال پور بھٹیاں ضلع گوجرانوالہ چودھری محمد نواز خان صاحب آنریری مجسٹریٹ رسول پور ضلع گوجرانوالہ۔پنڈت نگیندر مومن پریشاد صاحب تیوری حج ریاست جے پور۔| (۱۵) ملک علی بہادر خاں صاحب آف گڑھی آوان ممبر ڈسٹرکٹ بورڈ ضلع گوجرانوالہ چودھری اکرام اللہ خانصاحب ریمیں ایمین آباد۔(۱۷) لفٹینٹ کرتی سنگھ اہلو والیہ آف پٹھانکوٹ ڈائرکٹر واہ سیمنٹ کمپنی۔(۱۸) سردار منظور احمد خانصاحب تمندار و آنریری مجسٹریٹ کوٹ قیصرانی ضلع ڈیرہ غازیخاں۔(۱۹) چودھری فیض علی خاں صاحب آنریری مجسٹریٹ و جاگیردار ضلع گوجرانوالہ ان کے علاوہ بہت سے مزز غیر احمدی اور غیر مسلم اصحاب، آنریل چودھری محمد ظفر اللہ خان صاحب کی کو بھی بیت الظفر میں فروکش تھے جن میں سے بعض کا ذیل میں ذکر کیا جاتا ہے :- (۲۰) ملک غلام محمد صاحب کنٹرولر جنرل پر چیز دہلی (۲۱) مسٹر زاہد حسین صاحب فنانشل ایڈوائزہ رسپلائی ڈیپارٹمنٹ دہلی (۲۲) اے کے ملک آئی سی۔ایس انڈین سٹور نہ ڈیپارٹمنٹ دہلی (۲۳) خان بہادر ڈاکٹر عبدالحمید صاحب بٹ اسٹنٹ ڈائرکٹر پبلک ہیلتھ پنجاب۔(۲۴) خان بہادر راجہ اکبر علی صاحب دہلی۔(۲۵) شیخ محمد تیمور صاحب وائس پرنسپل اسلامیہ کالج پشاور۔(۲۶) با وا جھنڈا سنگھ صاحب ریٹائرڈ سب جج امرتسر مسٹر فضل الرحمن صاحب شریعت امرتسر (۲۸) مسٹر مظہر شریف صاحب ایم۔اسے امرتسر ے آپ ۱۷ اکتوبر ۵ہ سے 4 اگست ۹۵۵ تک پاکستان کے گورنر جنرل رہے : ۱۶۰ له گورترینک دولت پاکستان : +