تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 149 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 149

۱۴۲ مولوی محمد علی صاحب کی تفسیر کو شائع ہوئے بہت عرصہ ہو چکا ہے اور ہماری جماعت کے دوست بھی حسب ضرورت اُسے خریدتے رہے ہیں کئی دفعہ بعض علاقوں کے احمدیوں نے مجھ سے پو چھا کہ کونسی انگریزی تفسیر خریدیں تو میں نے اُن کو کہا کہ سردست مولوی صاحب کی تفسیر خرید لیں لیکن ان کی یہ حالت ہے کہ ابھی ایک ہی جلد شائع ہوئی ہے اور وہ مخالفت پر کھڑے ہو گئے ہیں“ لے لے تفسیر کبیر جلد سوم کا اندکی اگر جوانی صد اراضی صاحب اور ان کی تحریک عید نے تغیر چه مولوی عبد الرحمن انچارج مدمیں کبیر جلد سوم کے مضامین کی ایک مختصر سی فہرست اس کے آخر میں شامل کر دی تھی مگر ضرورت تھی کہ اس کی مفصل فہرست بھی شائع کی جائے۔اس اہم خدمت کی تکمیل قاضی محمد اسلم صاحب پروفیسر گورنمنٹ کالج لاہور کے ذریعہ ہوئی جنہوں نے ماہ تبوک استبرای پیش میں اس کا مفصل انڈیکیشن شائع کر دیا۔اور جس پر حضرت خلیفہ ایسیح الثانی نے بھی پسندیدگی کا اظہار فرمایا۔تفسیر کبیر جلد سوم کی اشاعت کے بعد حضرت امیرالمومنین تفسیر کبیر کی دوسری جلدوں کی اشاعت خلیفہ ربیع الثانی نے قرآن مجید کے تیسویں ارہ کی تفسیر کی طرف توجہ فرمائی اور وفا جولائی کار مہیش سے اس کے درس کا آغاز فرمایا اور پہلے ڈلہوزی میں سُورۃ النسیا سے سورۂ طارق تک، پھر صلح جنوری دیش میں قادیان آکہ سورۂ اعلیٰ سے سورۂ قدر ۱۹۴۵ء تک کا درس دیا۔ازاں بعد ظہور / اگست ۱۳۲۴ پیش میں بمقام ڈلہوزی ، سورۂ البینہ سے سورۂ الهمزة ۶۱۹۴۵ تک اور ۳۲ میش میں بمقام کوئٹہ سورۃ الفیل سے سورہ کو شہ تک درس دیا ھے۔الفصل ۱ صلح اه بیش صفحه ۲-۱۳ ۶۱۹۴۲ معترضین نے ان دنوں تغییر کبیر پر اعتراضات شائع کیئے۔ان کے جواب میں مندرجہ ذیل علما نے قسلم اُٹھایا اور نہایت مدلّل مضامین شائع کئے۔مولانا جلال الدین صاحب شمس ، مولانا ابو العطاء صاحب ، مولانا ابوالمثير نور الحق صاحب ، مولانا محمد شریف صاحب فاضل مبلغ بلاد عربیہ مولانا ابوالمنیر صاحب کا جواب "الفضل " میں کئی قسطوں میں شائع ہوا جس پر مولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری نے گھبرا کہ یہ تبصرہ کیا کہ " قادیانی پارٹی نے اس کے جواب میں ایک سلسلہ مضمون بظاہر ایک نوجوان کے نام سے شروع کیا ہوا ہے (ہفت روزہ اہلحدیث ۲۸ نویر اشاء صفحه ۴) * حال پر سیل تعلیم الاسلام کا لج ریلوہ و ناظر تعلیم صدر امین احمدیہ ریوه ؛ حال ، ک فہرست کا پورا نام " تفسیر کبیر جلد ۳ تالیف منیف حضرت مرزا بشیر الدین محمود احد امیر المومنین خلیفة المسیح الثانی امام جماعت " احمدیہ کا انٹر کیں" ناشر جماعت احمدیہ لاہور " تاریخ احمدیت جلد پنجم صفحه ۱۴۵ تفسیر کبیر (سورة الفجر ) صفحه ۴۸۳ - ۴۸۷ * •