تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 94 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 94

بجٹ آمد (۱۳۲۳۲۴ مش ۹۳ بجٹ استراجات آمد چنده جاست مقامی و بیرونی مجالس عطیات از ذی ثروت احباب میزان آمد عملہ سائی فرینچر التراجات غیر معمولی طبع فارم و رپورٹ و لیٹر فارم - حاضری نما کی کاپیوں کی طباعت (برائے قادیان)، طباعت قواعد و ضوابط انصار الله مرکزی قائد صاحبان کے لئے مہر تخمینہ اخراجات بر موقعه علی سالانه میزان کل اخراجات روپے 4۔| A ۱۵۳۵ انصار اللہ مرکزہ یہ کے ماہانہ اجلاس تو اکثر ہوتے رہتے تھے مگر دیان انصار اللہ کا پہلا سالانہ اجتماع اور بیرونی مقامات کے انصار میں کام کی اجتماعی رُوح پیدا کرنے کے اور حضرت امیر المومنین کی تقسیم نے کوئی سالانہ اجتماع معقد نہیں ہوتا تھا اس کی کو پورا کرنے کےلئے حضرت خلیفہ اسی انسانی نے اپنے خطبہ معدہ ۲ الفاء راکتور میلے میں میں خاص توجہ والی منی پینا نچہ حضور خلیفہ اسی الثانی اپنے (۱۲ پر دلائی تھی۔چنانچہ مسجدال کے منشا مبارک کی تعیل میں اس سال اتر رہبر کوبانی قادیان میں نے بعدازظهر پاسالا اجتماع منعقد ہوا جس کا افتتاح حضرت خلیفہ اسیح الثانی برنیا ایک مختصر مگر ایمان افروز خطاب فرمایا جو درج دیل کیا جاتا ہے :۔"سورۃ فاتحہ کی تلاوت کے بعد فرمایا : میں صرف مجلس انصاراللہ کی خواہش کے مطابق اس جلسہ کے افتتاح کے لئے آیا ہوں اور صرف چند کلمات کہہ کر دعا سے اس جلسہ کا افتتاح کر کے واپس چلا جاؤں گا۔انصار اللہ کی مجلس کے قیام کو