تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 93 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 93

۹۳ زعیم اعلیٰ کا عہدہ نگرانی ہو۔۲۳ ر امان مارچ پرش کو فیصلہ کیا گیا کہ اگر کسی بڑی جماعت میں کئی زعماء الصالات مقرر ہوں تو وہاں ایک نعیم اعلیٰ کا عہدہ بھی ہونا چاہیے۔جس کا کام زعماء کے کام کی پہلے آنریری انسپکٹر انصاراللہ کا کام کرتا رہتا اس لئے مرکزیہ کی طرف سے قاریان میں اور حسب ضرورت بیرونی مقامات میں بھی حملہ شعبہ جات کے اعتبار سے اس کا بجائزہ لینے اور پڑتال کرنے کے لئے ایک انسپکٹر کی ضرورت بڑی شدت سے محسوس ہو رہی تھی چنانچہ ہم ہجرت مٹی ہش کو شیخ نیاز محمد صاحب نیشنر مجلس کے پہلے آنریری انسپکٹر مقرر کئے گئے بیلے عہد انصار اللہ کے مفلسوں میں کوئی عہد نہیں دہرایا جاتا تھا۔۳۰ نبوت دی کو انصار اللہ کا پہلا ہے۔مجلس کا ماہانہ جلسہ نماز فجر کے بعد زیر صدارت حضرت مولانا شیر علی صاحب نے منعقد ہوا جس میں حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب درد قائد عمومی نے اس طرف توجہ دلائی کہ حضرت خلیفہ اسیح الثانی المصلح الموعود نے جلسہ جوبلی پر لوائے احمدیت سے متعلق عہد لیا تھا۔مجالس انصار اللہ کو بچا ہیئے کہ اپنے بھلا ہوں میں اس کو دوہرایا کریں۔اس تجویز کے مطابق اسی اجلاس میں مندرجہ ذیل الفاظ میں یہ عہد دہرایا گیا :- میں اقرار کرتا ہوں کہ جہانتک میری طاقت اور سمجھ ہے اسلام اور احمدیت کے قیام اس کی مضبوطی اور اس کی اشاعت کے لئے آخر دم تک کوشش کرتا رہوں گا اور اللہ تعالے کی مدد سے اس امر کے لئے ہرممکن قربانی پیش کروں گا کہ احمدیت یعنی حقیقی اسلام دوسرے سب دینوں اور سلسلوں پر غالب رہے اور اس کا جھنڈا کبھی سرنگوں نہ ہو بلکہ دوسرے سب جھنڈوں سے اُونچا اڑتا رہے۔اللهم آمین اللهُمَّ آمِين - اللَّهُمَّ آمِيْن رَبَّنَا تَقَبَّلَ مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ مجلس النصار اللہ کا پہلا سیٹ روم میں جب اللہ کا کوئی یہ نہیں بتایا جاتاتھا لیکن اس دوسرے دور میں باقاعدہ بجٹ تیار کیا جانے لگا مجلس مرکزیہ کا پہلا بجٹ ا فتح ا دسمبر میش کو منظور کیا گیا جس کی تفصیل یہ تھی :- و تفصیل اگلے صفحہ پر ملاحظہ ہو ) + له ای کارڈ مجلس انصار الله مرکزیہ