تاریخ احمدیت (جلد 8)

by Other Authors

Page 92 of 681

تاریخ احمدیت (جلد 8) — Page 92

91 انصار اللہ کے ذریعہ جماعت میں سال بھر میں کم از کم ایک کسی احمدی پیدا ہو۔تبلیغ زیادہ تر انفراد کی صورت میں کی جائے اور نا مناسب بحث و مباحثہ کے رنگ سے احترازہ کیا جائے۔اسی طرح قائد ومہتممان تعلیم و تربرت کا یہ کام ہو گا کہ وہ جماعت میں اسلام اور احمدیت کی تعلیم کو زیادہ سے زیادہ وسیع طور پر اور تفصیلی صورت میں جاری کریں اور لوگوں کے اخلاق اور عادات کی نگرانی رکھیں۔مقامی درسوں اور بڑی عمر کے ناخواندہ اصحاب کی تعلیم کا انتظام بھی مہتمم صاحبان کے سپرد ہو گا۔قائد و مہتمم صاحب مال کا کام انصار اللہ کے لئے مختلف قسم کے چندہ بھات کی وصولی کا انتظام کرنا اور حساب رکھنا ہوگا اور دیگر جمیلہ قسم کا کام جو کسی دوسرے قائد کے حلقہ کار میں نہیں آتا وہ قائد و مہتمم صاحبان عمومی کے حلقہ میں سمجھا جائے گا۔(۱۴) صدر کی ہدایت اور نگرانی کے ماتحت قائد عمومی کے یہ کام بھی ہوں گے :۔العت ایسی ما تحت انجمنان انصار اللہ کا قیام ہو (جو) سارے قائدوں کے حلقہ کار سے یکساں تعلق رکھتی ہوں۔حب : قاعدہ 1 کے ماتحت انصار اللہ کے ماہوارہ اشلار سالانہ جلسوں کا انتظام ج: مرکزی دفتر کا چارج نوٹ : مگر ہر وہ کام جو دوسرے قائدوں کے حلقہ کار سے تعلق رکھتا ہو وہ ان قائدوں کے مشورہ سے سر انجام دیا جائیگا اور بصورت اختلاف صدر کا فیصلہ سب کے لئے واجب القبول ہوگا۔ام) مرکزی مجلس انصار اللہ اور اس کے عہدہ داروں نیز مقامی مجالس اور مقامی عہدہ داروں کی فرض ہوگا کہ اپنے اپنے حلقہ کار میں صدر انمین احمدیہ اور اس کی ماتحت مجالس اور اس کے عہدہ داروں اور اسی طرح خدام الاحمدیہ کی مرکزی مجلس اور مقامی مجالس اور عہدہ داروں کے ساتھ پورا پورا تعاون کا طریق اختیا کریں اور ان کے کام سے آگاہ رہنے اور اپنے کام سے ان کو آگاہ رکھنے کی حتی الوسع کوشش کریں۔(۱۶) مرکزی اور مقامی نظام ہر دو میں ہر بالا افسر کو ہر ماتحت افسر کا کام پڑتال کرنے اور ہدا یاست جاری کرنے کا اختیار ہوگا سے ے نقل مطابق اصل ۱ و مرتبہ ہی درج شدہ ہے (ناقل) : له سوارہ کیا ہے (ناقل)۔" + + الفضل " مورخه ۲ فتح / دسمبر الا صفحہ ۳ کالم ت تا صفحہ ہم کالم ہے :