تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 64 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 64

فصل ششم اندرون ملکیت تحریک جدید کی ابتدائی سرگرمیان تحریک جدید کے ابتدائی سے سالہ دور میں اندرون ملک متعدد عظیم الشان کام انجام پائے جن کا ذیل میں بالاختصار تذکرہ کیا جاتا ہے۔اہم ٹریکٹیوں کی اشاعت اس دور میں تحریک جدید کی طرف سے سب سے سب سے پہلے حضرت خلیفہ اسیح الثانی کے مندرجہ ذیل رقم فرمودہ ٹریکٹ بڑی کثرت سے شائع کئے گئے :- ڈاکٹر سرمحمد اقبال اور احمدیہ جماعت زلزلہ کوئٹہ بانی سلہ احمدیہ کی سچائی کا نشان ہے ، مجلس اتوار کا مباہلہ کے متعلق نا پسندیدہ رویہ"۔" احترار خدا تعالیٰ کے خوف سے کام لیتے ہوئے مباھلہ کی شرائط طے کریں"۔"نہ ندہ خدا کے زندہ نشان" سید نا حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثانی نے لڑکیوں کی اشاعت کا یہ سلسلہ جاری کرنے سے قبل اخبار الفضل " میں حسب ذیل اہم اعلان شائع فرمایا :- برادران ! السلام عليكم ورحمة الله و بركاته میں اپنے ایک خطبہ میں اعلان کر چکا ہوں کہ چند اشتہارات موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے عنقریب شائع کئے جائیں گے۔احباب کو ان کی اشاعت خاص توجہ سے کرنی چاہیئے۔پوسٹر عمدہ جگہوں پر لگانے چاہئیں اور چھوٹے اشتہار عقل اور سمجھ سے تقسیم کرنے چاہئیں چونکہ جلد یہ سلسلہ شروع ہونے والا ہے میں پھر اس اعلان کے ذریعہ جماعتوں کو توجہ دلاتا ہوں کہ وہ فوراً مندرجہ ذیل امور کے متعلق انتظام کریں : وہ جلد دفتر تحریک جدید میں اطلاع دیں کہ انہیں کیسی کیسی قدر پوسٹروں اور اشتہاروی کی ضرورت ہوا کرے گی۔۔اُن کی جماعت یا اگر فرد ہے تو وہ کس قدر رقم کے اشتہار قیمت پر منگوانا چاہتا ہے (اشتہار نے یہ ٹریکٹ اردو کے علاوہ بنگالی، سندھی ، انگریزی ، تامل اور ملیالم زبانوں میں شائع کیا گیا تھا اور بیرونی ممالک میں بھی اس کی اشاعت کی گئی تھی " الفضل " ۲ ستمبر ۱۹۳۵ در صفحه ۵ و " الفضل ۱۲۰ اکتوبر ۱۹۳۵ ) + ه