تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 63 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 63

d ۵۹ خرچ کرنے کی ضرورت ہے تو تجویز بہتر ہوا کرے اُسے پیش کر دیا کر دیے حضرت خلیفتہ اسیح الثانی نے ایک بار خود ارشاد فرمایا کہ : در تین چار سال سے ہم اس کوشش میں رہتے ہیں کہ بجٹ بڑھتے نہ دیں۔لیکن اس کے لئے پہلا قدم یہ ہے کہ ہم بجٹ کو مستقل حدود تک لے آئیں اور پھر مستقل خرچ کم رہے اور ہنگامی اخراجات کے لئے زیادہ رقوم رکھی بھائیں چنانچہ تحریک جدید کا اسی لئے میں نے الگ فنڈ رکھا ہے اور اس میں عارضی خرج زیادہ لیکن مستقل خرج کم رکھا ہے۔اس کا فائدہ بڑا ہے کہ کئی ممالک میں نئے مشن کھل گئے ہیں" ابتدا میں نظام تحریک جدید کے تحت تین قسم کے واقفین تھے۔و انفین تحریک جدید کی تین اقسام - دفتر تحریک تجدید کے عملہ میں کام کرنے والے ، واقفین کا ایک حصہ مدرسین کہلاتا تھا جن میں بعض مرکز سلسلہ میں متعین کئے گئے اور بعض بیرونی ممالک میں تبلیغ اسلام کے جہاد پر روانہ کئے گئے۔اول الذکر میتین اندرون ہند کے نام سے اور دوسرے مبلغین بیرن ہند کے نام سے پکارے جاتے تھے ؛ ۳- سروے سکیم میں کام کرنے والے واقفین۔اس کے بعد جوں جوں تحریک جدید کا نظام پھیلتا گیا واقفین کو مختلف شعبوں میں لگایا جانے لگا۔بیرونی میشنوں کے سیکرٹری جب بیرونی ملک سے ان نوجوانوں کی تحریک جدید کے ابتدائی مشینوں کے قیام پر رپورٹیں آنا شروع ہوئیں اور انگریزی میں خط و کتابت کی ضرورت محسوس ہوئی تو حضور نے مولوی نورالدین صاحب مشیر کو سکرٹری فارن مشنز تجویز فرمایا۔کے سیکرٹری تجارت و صنعت اسی طرح تجارتی اور صنعتی رپورٹوں کی آمد پر حضرت اقدس کی ہدایت پر حضرت مولوی ذو الفقار علی خال صاحب گوہر سکریڑی تجارت صنعت مد مقرر ہوئے اور بیرونی ممالک سے مختلف اشیاء درآمد کی جانے لگیں ہے سے ماہنامہ "خالد" ربوہ جولائی ۱۹۶۳ء صفحہ ۱۷-۱۷ +14-14 سے رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۷ ء صفحه ۰۶۸ سے ماہنامہ تحریک جدید ریوه اگست ۹۷۵، صفحه : کے ایضاً " صفر ۷-۸ :