تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 61 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 61

مطابق رقم اس مدرسے خزانہ صدر انجین میں داخل ہوتی رہے گی۔یہ بجٹ یکم مئی ۱۹۳۵ء سے ۳۰ اپریل ۱۹۳۷ تک کا ہے۔اس کے بلوں کے پاس ہونے کا یہ طریق مقرر کیا جائے کہ بلوی پر انچارج تحریک جدید کے دستخط ہوں لیکن جیسے کہ زکوۃ کے پلوں کا قاعدہ ہے میرے تصدیقی دستخطوں کے ساتھ بل کو مکمل سمجھا جائے " تحریک بدید کے دفتر کا مستقل صورت میں قیام آنو جنوری ها پر میں ہوا جبکہ مستقل دفتر کا قیام اور حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے مولوی عبدالرحمن صاحب التور بوتانوی کو انچارج اس کے پہلے انچارج تحریک جدید مقر فرمایا اور قصر لافت قادیان کے ایک کمرہ میں جو چو بی سیڑھیوں سے ملحق تھا دفتر تحریک جدید قائم کیا گیا جو کئی سال تک دفتر پرائیویٹ سکوڑی کے اس کمرہ ہی میں رہا۔بعد ازاں جب کام وسعت اختیار کر گیا تو حضرت سید ناصر شاہ صاحب کے ایک حصہ مکان میں بیرونی مشنوں اور تجارتی شعبہ کا دفتر کھول دیا گیا۔مگر جب یہ جگہ بھی ناکافی ثابت ہوئی تو حضرت شاہ صاحب کے مکان سے متصل زمین میں پھر یک جدید کی اپنی مستقل عمارت تعمیر کی گئی جہاں شہ تک تحریک جدید کے مختلف شعبے مصروف عمل رہے۔اپنی جناب مولوی عبد الرحمن صاحب اتور ۱۹۳۵ء سے ۹۲ و تک تحریک بدید کے انچارج رہے۔”مولوی صحاب موصوف نے گیارہ بارہ سال سوائے وکالت مال کے کام کے سارا کام اکیلے کیا۔وہ ابتدائی تنظیم کی حالت تھی کام میں توقع نہ تھا لیکن ذمہ داری کا کام تھا۔اور مولوی صاحب نے اپنی استطاعت کے مطابق اچھا نبھایا " بجیسا کہ جلس تحریک جدید نے ۱۲ مارچ شاہ کو اپنی ایک مخصوص قرار داد ( ) میں آپ کی خدمات کا اقرار کیا ہے حضرت خلیفہ کی الثانی کی زمین برایات جناب برای عبدا من صاحب اور کا بیان ہے۔مولوی عبدالرحمن جب جنوری ۹۳ مر میں حضور نے مجھے انجاج تحریک جدید مقر فرمایا تو حضور نے اپنے ساتھ کام کرنے کے ضمن میں بعض نہایت قیمتی ارشادات خود فرمائے جو میرے لئے اس سارے عرصہ میں مشعل راہ رہے۔۱۹۳۵ ہ صدر ریکارڈ صدر رامین احمدیه ایزولیوشن کا مورقه در منی شده که این حضرت مولوی عبید اللہ صاحب بوت لوی من نے المحكم" جوبلی نمبر دسمبر سه صفر ۵۸ + ولادت ۳ منی : کے اس عبارت کے بعد جو اوپر متن میں وادین کے درمیان درج کی گئی ہے یہ الفاظ بھی تھے کہ " تحریک جدید مولوی صاحب کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دکھیتی ہے اور بطور اظہار تشکر ان کے لئے 20 روپے ماہوار پیش تا در مقدر کرتی ہے اور اس امر کا اظہار کرنا چاہتی ہے ار تحریک جدہ اور اس کے نام سے تعلق رکھنے والے تمام افراد ان کی خدمات کا اقرار کرتے ہیں :