تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 668
یم در تاریخ اور تیلی داشتیم -۵- شائع شدہ لٹریچر کو نہایت احتیاط سے تقسیم کیا جائے اور مضامین کی ترتیب کو ملحوظ رکھا جائے۔- ہندوستان کے احمدیوں اور مقامی احمدیوں میں باہمی تجارتی تعلقات کو قائم کیا جائے۔کوشش کریں کہ جلد از جلد اپنے اخراجات کا بوجھ خود اٹھانے کے قابل ہو جائیں۔تاکہ مرکز آن کے خرچ سے بے نیاز ہو کہ دوسرے ممالک میں مشن قائم کر سکے اور کام کو اور وسیع کیا جائے۔ہ جس قدر رقم چندوں میں وصول ہو۔اس کا یہ مقامی اخراجات پر با قاعدہ طریق پر خرچ ہو سکے گا جس کے لئے مرکز سے بجٹ کی منظوری حاصل کرنی ضروری ہوگی۔باقی ہے حصہ مرکز میں بھجوانا ضروری ہوگا۔تا کہ اس ملک کے لوگ دوسرے ممالک میں تبلیغ کے وسیع کام میں شامل ہو کہ ثواب حاصل کر سکیں ہے د مطالبات تحریک جدید صفحہ نمبر ۵۶۵ م نقل فارم وقف جائیداد و آمد ائیں اپنی جائیدا در اسلام اور احمدیت کی ضرورت کے لئے وقف۔معاہدہ وقف جائیداد اترتا ہوں۔اور عہد کرتا ہوں کہ مطالبہ کے وقت وقف شدہ جائیداد میں سے جو جائیداد موجود ہو گی۔اس پر جو خفته درسری مطلوبہ رقم موجب ہدایات دفتر تحریک جدید - میرے ذمہ ڈالی جائے گی اُسے ادا کر دونگا۔میری وقف شدہ جائیداد کی موجودہ قیمت اند اندا۔۔۔۔۔۔۔۔۔روپے ہے۔نوٹ :۔مکان اور زمین کی صورت میں یہ بھی تھیں کہ کہاں واقع ہے۔زیور کی صورت میں داران بھی لکھیں۔تفصیل جائیداد وقف شده ر مطالبات تحریک تجدید ص ۱۵۲) ۵- نقل معابده وقت آمد معاہدہ وقف آمد میں اپنی ماہ کی آید اسلام اور احمدیت کی ضرورت کے لئے وقف کہتا ہوں۔اور عہد کرتا ہوں کہ مطالبہ کے وقت ہوتا ہوا ر آمد ہوگی اس کے حساب سے جو حصہ رسری مطلوبہ نہ تم ہو حسب ہدایت دفتر تحریک جدید میرے ذمہ ڈالی جائے گی۔میں اُسے ادا کر دوں گا۔میری موجودہ ماہوار آمد بعد وضع وصیت و ٹیکس۔