تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 656 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 656

۶۲۹ پہلے ہم اس کے عجائبات قدرت کے تماشے دیکھ نہیں چلے ، یہ جگہ جی کو کوئی جانتا بھی نہیں تھا اس کے مامور کے باعث دنیا میں شہرت یافتہ ہے اور جس طرح پر خدا نے اسی وعدہ کیا تھا ہزاروں نہیں لکھوں لاکھ روپیہ اس کے کاموں کی تکمیل کے لئے اس نے آپ بھیجد یا اس نے وعدہ کیا تھا - يَنْصَرُكَ رِجَالَ نُوحِي إِلَيْهِم تیری مدد ایسے لوگ کریں گے جن کو ہم خود دمی کریں گے۔پس میں جبکہ جانتا ہوں کہ جو کام میرے سپرد ہوا ہے یہ اسی کا کام ہے اور میں نے یہ کام خود اسی طلب نہیں کیا۔خدا نے خود دیا ہے۔تو وہ انہی رجال کو وحی کرے گا جو مسیح موعود کے وقت وحی کیا کرتا تھا۔پس میرے دوستو! اروہ پیر کے معاملہ میں گھرانے اور فکر کرنے کی کوئی بات نہیں۔وہ آپ سامان کرے گا۔آپ اپنی سعادتمند روحوں کو میرے پاس لائے گا جو ان کاموں میں میری مددگار ہوں گی یہ لے یہ خدائی بشارت خلافت ثانیہ کی پہلی ربع صدی میں انتہائی مخالف حالات کے باوجود جس شان و شوکت سے پوری ہوئی اس کا کسی قدر اندازہ اسے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ سلسلہ احمدیہ کا مرکزی نظام جو ضیافت ثانیہ کے آغاز میں منفر پیمانہ میں بھاری تھا بعد اتعالیٰ کے فضل وکرم سے خلافت ثانیہ کے پہلے پچیس سالہ عہد خلافت میں ہی حیرت انگیز طور پر وسعت پکڑ گیا۔جس کا کسی قدر اندازہ شہر کے مرکزی نظام : صدر انجمن حمدیہ اور تحریک جدید) کے مختلف شعبوں پر ایک نظر ڈالنے سے بآسانی ہو سکے گا۔میں صدر انجمن حمر یہ قادیان کی ہندوستان میں ۶۸۷ شاخیں موجود تھیں اور اسکی صدر انجمن حمادیہ حسب ذیل مرکزی صیغے قائم تھے - حسب ا نظارت ملیا ہے ناظر علی حضرت چوہدری فتح محمد صاحب سیال) نظارت دعوة وتسلیغ به ناظر حضرت مولوی عبد المغنی خال صاحت ) ۲- -- وتر - نظارت تعلیم و تربیت ا را بر این بود مرا این امارات ے منصب خلافت مشت طبع اول ( تقریر حضرت خلیفہ ثانی فرموده ۱۳ را پریل سندر بمقام قادیا ہے۔نائب ناظر حضرت خانصاحب منشی برکت علی صاحب - ہیڈ کلرک : - قاضی عبد الرحمن صاحب سپرنٹنڈنٹ درستید محمد اسمعیل صاحب بے سہ - معاون ناظر - مرزا عبد الغنی صاحب انچارج شعبہ نشر و اشاعت و ترقی اسلام : حضرت مولوی عبد الرحیم صاحب نیران - مہتم نشر و اشاعت: گیانی عباداللہ صاحب و خلیفہ صلاح الدین صاحب (مرحوم) ہیڈ کلر کی پر خلیل احمد صاحب (مرحوم) به سے انسپکٹر نسیم و تر بیت - مولوی قمرالدین صاحب فاضل - سینڈ کر رک نظارت تعلیم و تربیت :- بچوہدری ظہور احمد صاحب نے