تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 648 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 648

۶۲۱ یں ہوا۔اور اہم ترین بات یہ ہے کہ حضور کا یہ معراج روحانی تھا۔کیو نکہ مسافت کا طے کرنا نہایت ہی آسان بات اور کئی افراد کا تجربہ شدہ امر ہے۔لیکن جملہ مقامات نبوت کا طے کر لینا اور سب انسانی کمالات کا تھوڑے سے عرصہ مین پالیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے سواکسی اور کو حاصل نہیں ہو سکا حضور مسام استوں کے انبیاء پر سبقت لے گئے اور نماز میں ان کے امام بنے اور وسط میں اس طور پر کھڑے ہوتے کہ اُن میں سے ہر ایک دوسرے کا چہرہ دیکھ سکتا تھا۔تمثیل اسراء کے ذریعہ سے مستقبل میں پیش آنیوالے واقعات سب بتا دئے گئے۔اور خبر دی گئی کہ دنیا کی مام قومی بالا خرنبی کریم صلی الہ علیہ والہ وسلم کے پرچم تھے مجھے ہو جائیں گی۔لاہور ہائیکورٹ کے چیف ٹس اور ہائیکورٹ کے جیف سیشی سر جان ڈگلس رنگ جو پنجاب سکاؤٹس کے ہائی کمشنر بھی تھے۔پنجاب کا دورہ کرتے ہوئے * کا قادیان میں رود برای را پریل داد کو قادیان تشریف لائے۔حضرت خلیفتہ السیح الثانی سنانے صاحب تو صوفہ سے چودھری ظفر اللہ خاں صاحب کی کونٹی بیت الظفر میں ملاقات فرمائی۔اس موقع پر چوہدری محمد ظفراله خان صاحب کی قائم مقامی میں چودھری اسد اللہ خان صاحب بیرسٹرایٹ لاء نے ضیافت کا انتظام کیا۔جس میں حضرت خلیفہ مسیح الثانی نے بھی شرکت فرمائی۔صاحب موصوف قادیان کے بعض مقامات اور ادارہ دیکھنے کے بعد اسی روزہ دو بجے بعد دو پر واپس تشریف ے گئے۔لے علامه موی اراده الاستاذ عبد العزیز اور تین جسم کے ا ا و و و و شتی یا سال ایران کی جوانی آمد و در میون کی ت میں آئیں ان میں ترکی کے مشہور ہوا بار لیفٹنٹ سیف الدین ہے اور ترکی فوج کے محمد سلیم ہے بھی تھے۔بود در نومبر د کو قادیان تشریف لائے۔سے نومبر کی شام کو حضرت خلیفہ مسیح الثانی نے ان مہمانوں کو دعوت طعام دی - سے مبلغین احمدیت کی بیرونی ممالک اس سال مون ناشیخ مبارک احد صاحب سه جوان را وارد کو عازم مشرقی افریقہ ہوئے ہیں۔اور شیخ عبدالی صد سامب فاضل مربع کو روانگی اور مراجعت اگر این تعیلی فرائض بنانے کے بعد ہر بار ان کا تشدد کو اور یانگ کانگ اور 1414 : له الفضل ۱۲ اپریل ۳ راه ما به له الفضل نومبر ما کالم عن بن الفضل میں نور مهتاب ر - الفصل ۱۲ فروری ۱۹۳۶ صحت کالم عيد - الفضل در مارچ سال اردو میلے کالم سے ہے