تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 644 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 644

414 فصل پیجمہ یو کے بعض متفرق مگر اہم واقعا خاندان مسیح و عود میں ۱- صاحبزادہ مرزائی ایک صاحب کی تقریب شادی کونشی دارد اسلام احمد قادیان میں ۲۲ جنوری ۱۹۱ء کو بعد نماز عصر مل میں آئی یہ آپکا نکاح صاحبزادی پُر مسرت تقاریر طیبه بیگم صاحبه دوختر نیک اختر حضرت نواب محمد عبد اللہ خان صاحب سے ہوا تھا۔حضرت امیر المومنین خلیفہ البیع الثانی نے ۱۲۵ جنوری اشیاء کو اپنے قرمز مدار جہند کی دعوت دیمروی۔اس دعوت میں تیرہ سو کے قریب نفوس شامل ہوئے۔(1) قادیان کے تمام وہ اصحاب مدعو تھے جنہیں حضرت مسیح موعود علی الصلوۃ والسلام کے صحابہ ہونے کا شرف حاصل تھا۔(۳۲) مدرسہ احمدیہ تعلیم ان اسلام ہائی سکول اور جامعہ احمدیہ کے سٹاف (۳) وفاتہ کے اکثر کارکن - (۴) واقفین تحریک جدید - ده محمد الافضل سے پانی یا محمد دار رحمت سے پچاس محلہ مسجد مبارک سے پرہائشی محلہ دار البرکات سے تنی بیمارداری علوم سے نہیں۔محمد رہتی پھلہ سے ہیں۔محلہ مسجد فضل سے بینشی محمد مسجد اقصی سے دیں۔دارای انوار سے پانچ دار السعتہ سے پانچ۔ناصر آباد سے دس اصحاب مدعو تھے۔ان کے علاوہ تمام محلوں کے غربا ء اور مساکین نیز دارالصحت کے کچھ نو مسلم بھی بلائے گئے تھے۔(۶) مہمان خانہ کے بہت سے جہان۔(4) مقامی سرکاری اداروں کے ملازمین - (۸ بھینی - نگل قادر آباد -احمد آباد اور کھارا کے بعض اصحاب۔(۹) بعض غیر احمدی اصحاب - دعوت کا انتظام حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثانی کی کو بھی داعر الحمد کے صحن میں کیا گیا تھا کھانا کھلانے کا انتظام نہایت اعلیٰ تھا۔حضرت امیر المومنین خلیفتہ اسیح الثانی نے بھی اپنے خدام میں بیٹھنکہ کھانا تنادا فرمایا۔کھانے کے بعد دعا کی گئی۔اس کے بعد یہ مبارک تقریب ختم ہوئی۔دھو کے ناظم اعلی حضرت مولانا عبد الرحمن صاحب فاضل (جٹ ) تھے۔۲ له الفضل ۲۴ جنوری ۳ ده مت نه له - روزنامه الفضل قادیان دارالامان مورخه ۱۲۰ جنوری شی او حت کالم سے ہے