تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 612
۵۸۷ آسانی سے اس موقعہ کا نظارہ ا سکے حضرت صوفی غلام محمد صاحب سابق مبلغ ماریشیس نے تلاوت قرآن کریم کی۔اور حافظ شفیق احمد صاحب نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی مشہور نظم امین کا ایک حصہ خوش الحانی سے پڑھ کر سنایا۔اسکے بعد حضور کی خدمت میں ایڈریس پیش کئے گئے۔جناب چودھری بشیر احمد صاحب سپاس نامے اس جان لیتے اور ہوکر اسب ج نام لیتے۔اور ایڈریس پڑھنے والے صاحب حضور کی خدمت میں پیش ہو کر ایڈریس پڑھتے۔اس موقعہ پر حسب ذیل اصحاب نے اپنے اپنے حلقہ کی طرف سے اپنے پیار سے امام کے حضور نہایت ہی مخلصانہ جذبات کا اظہار کیا۔(۱) حضرت چو دھری فتح محمد صاحب بیاں ایم کے ناظر اعلی نے صدر انجمن احمدی کی طرف سے اردو میں ایڈریس پیش کیا۔(۲) آنریبل چودھری محمد ظفر اللہ خاں صاحب نے جماعتہائے ہندوستان کی طرف سے تھا ارد و میں ایڈریس پیش کیا۔( جناب پروفیسر عطاء الرحمن صاحب ایم اے اس ا ا ا ا ا ا آسام نے جماعتہائے آسام کی طرف سے انگریزی میں ایڈریس میں کیا۔(م، خان بہادر چودھری ابوالہاشم خان صاحب ایم اے نے جماعتہائے احمد یہ بنگال کی طرف سے انگریز کی میں ایڈریس پیش کیا۔دہ حضرت حکیم خلیل احمد صاحب جو گھیری نے جماعتہائے صوبیہ بہار کیطرف سے اردو میں ایڈریس پیش کیا۔4) حضرت قاضی محمد یوسف صاحب نے جماعتہائے صوبہ سرحد کی طرف سے اُردو میں - (٤) جناب مولوی عبد المنان صاحب عمر خلف حضرت خلیفہ ابیع الاول رضی اللہ نے مسلم یونیوسٹی علی گڑھ کے خوابوں کی رات انگریز کی ہیں۔(۸) جناب شیخ محمود احمد صاحب عرفانی سیکر یٹری آل انڈیا نیشنل لیگ نے لیگ کی ر ہے اُردو میں۔چوہدری خلیل احمد صاحب ناصر بی اے جنرل سیکرٹری مجلس خدام الاحمدیہ نے خدام الاحمدیہ کبر سے اُردو میں۔(1) السید عبدالعزیز دمشقی نے بلاد عربیہ کی جماعتوں کی طرف سے عربی میں۔(۱۱) مسٹر غلام حسین افریقی نے جماعتہائے مشرقی افریقہ کی طرف سے سو اصلی ہیں۔(۱۲) حاجی منو داللہ صاحب ترکستانی نے چینی ترکستان کی طرف سے ترکستانی ہیں۔(۱۳) مسٹر محمد ازہری صاحب سنگاپوری نے جماعتہائے سنگا پور اور ملایا کی طرف سے ملایا میں۔(۱۴) مولوی احمد سدوسی صاحب سمائری نے جزائر شرق الہند کی طرف سے سماٹری میں ایڈریس پیش کیا۔اے الفضلی در جنوری ۱۹۴۰ ۶ صفحه ۸