تاریخ احمدیت (جلد 7)

by Other Authors

Page 598 of 742

تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 598

۵۷۵ ریک پر ہم ہزار کے وعدے آچکے ہیں اور کچھ رقم ادا بھی کی گئی ہے۔یہ رقم خزانہ صدر انجمن احمدیہ می داخل ہوتی رہی ہے۔کیونکہ میں نے تحریک کی تھی کہ روپیہ یہاں ہی بھیجا جائے۔میرا ارادہ تھا کہ میں فصیل کے ساتھ اس کے متعلق بیان کرتا۔لیکن اب میں مختصراً پہلے حصہ کے متعلق تحریک کرتا ہوں کہ جن اصحاب کو خدا تعالیٰ توفیق ہے۔وہ ایک ہزار کی رقم اپنے ذمہ لیں اور بیت المال میں مارچ ۱۹۳۷ء تک یعنی پندرہ ماہ کے عرصہ میں بھجوا دیں۔تحریک کا دوسرا حصہ عام ہے اور وہ دو لاکھ روپیہ کی فراہمی سے تعلق رکھتا ہے۔اس وقت اس کو بھی یکی پیش کرتا ہوں۔تاکہ احباب جماعت مارچ ۱۹۳۵ء تک اس رنگ میں جو عشقیہ رنگ ہے، اور جس میں وہ یہ محسوس کرتے ہیں کہ خدا تعالیٰ نے جو عظیم الشان نعمت انہیں دی ہے اسپر ہ کے مارچ میں پورے پچیس سال ہو جائیں گے۔اپنی طرف سے اللہ تعالیٰ کے حصیر شکر کے طور پر دولاکھ روپیہ کی رقم پیش کریں۔بے شک باقی تحریکوں کا بوجھ بھی ہے جن کا پورا کرنا ان کے لیئے لازمی ہے۔لیکن احمدی جماعت جیسے اس نعمت کا احساس ہے۔اور اس محبت کو مد نظر رکھتے ہوئے جو اسے خلافت سے ہے۔اگر اس تحریک پر لبیک کہے۔تو پندرہ ماہ میں اس رقم کا جمع کرنا کوئی مشکل بات نہیں ہے۔پس جو احباب وعدہ لکھائیں۔یہ دفتر محاسب میں اقساط ادا کریں وہیں اب کھا جائیگا۔احباب انفرادی حیثیت میں بھی اور جماعتی طور پر بھی اسمیں حصہ لے سکتے ہیں۔جماعتوں کے جو نمائندے یہاں موجود ہیں۔انہیں چاہیئے کہ وہ جماعتوں میں جا کر اس کی تحریک کریں یا اے اسکے بعد ام را پریل شاہ کو چو دھری صاحب موصوف نے اس تحریک کی خصوصیت و اہمیہ، پر تقریر کرتے ہوئے مزید بتایا کہ " خلافت جوبلی منڈ کو چونکہ میکے نام سے ایک گونہ تعلق ہے۔خصوصا اسلئے کہ حضرت امیر المومنین خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ بصرہ العزیز نے اس تحریک کو جماعت کے سامنے پیش کرنے کی مجھے اجازت مرحمت فرمائی تھی۔لہذا اسکے متعلق میں ایک دو باتیں خصوصیت سے بیان کر دیتا ہوں۔یہ عجیب اتفاق ہے اور یہ خدا تعالیٰ کا خاص فضل ہے کہ آئندہ سال ہمیں وہ تین نوع کی خوشیوں کی موقع عطا فرمانے والا ہے۔دو تو پہلے بھی میرے ذہن میں تھیں۔لیکن تیسری نوع کی خوشی کا بعد میں علم ہوا۔پہلی خوشی تو یہ ہے کہ خلافت ثانیہ کا عہد مبارک آستارہ مارچ یعنی لاء میں پچیس سال کا ہوگا انشاءاللہ تعالی۔۔دوسری یه که حضرت امیر المومنین خلیفہ اسیح الثانی ایده اند تعالی کی عمر کے بچاس سال بھی آئندہ سال پورے ہوتے۔کیونکہ وار جنوری مشورہ آپکی پیدائش کا دن ہے۔اور پچاس سال بھی جوبلی کا موقع ہوتا ہے۔اس کے ن الفضل ٢٩ دسمبر ۶۱۹۳۶ صفحه ۲۹٫۲۸ :