تاریخ احمدیت (جلد 7) — Page 597
۵۷۴ جماعت میں اس کے متعلق ایک تحریک کی جائے۔میں نے اُس وقت یہ تحریک اپنے بعض دوستوں کیچندت میں پیش کی۔تاکہ وہ اس میں خصوصیت کے ساتھ حصہ ہیں۔وہ تحریک یہ ہے کہ ہم ایک ایسی رقم جمع کریں جو کم ازکم پہلے ایک وقت میں جماعت نے جمع نہ کی ہو۔اور وہ رقم مار چ شو میں یا اسکے قریب کسی مناسب مہقع پر مثلا اس سال کی مجلس مشاورت پر حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ کی خدمت میں چین کی جائے اور حضور سے درخواست کی جائے کہ یہ جماعت کی طرف سے اللہ تعالیٰ کے حضورت کر کا اظہالہ ہے۔حضور اس کو خطی پسند فرمائیں خرچ کریں۔رقم کا اندازہ میں نے تین لاکھ روپیہ کیا ہے۔میںنے اس رقم کو دو حصوں میںقسیم کیا ہو ایک حصہ میں نے اپنے دوستوں کے لئے چھوڑا ہے اور اس کی مقدار ایک لاکھ روپیہ ہے۔دوسرا حصہ یہ ہے کہ ایک عام تحریک کر کے جماعت کے دوسر احبا سے دو لاکھ روسی جع کیا گیا۔پہلاحصہ تو اسی وقت شروع کر دیا گیا تھا۔اور دوستوں نے توقع سے بڑھ کر اس میں حصہ لیا۔اور بعض نے مجھے لکھا کہ اُن کے ذہن میں بھی یہ بات موجود تھی کہ کسی رنگ میں خلافت ثانیہ کی نعمت کے متعلق اظہارت کر کیا جائے لیکن اُنکے ذہن میں کوئی تجویز نہیں آئی تھی کہ کسی رنگ میں اظہار تشکر کیا جائے۔جب میں نے حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالی کی خدمت میں عرض کیا۔کیونکہ میں مجھتا ہوں کہ اس قسم کی کوئی تحریک منصور کی اجازت کے بغیر نہیں ہونی چاہیئے جس میں جماعت مخاطب ہو تو حضور نے میری درخواست قبول کرتے ہوئے مجھے اس امر کی اجازت دی کہ میں اسے جماعت کے سامنے پیش کردوں۔اور میں اسکے متعلق محرز در خوشی محسوس کرتا ہوں کہ اس قسم کی تحریک کو جماعت کی خدمت میں پیش کرنے کی مجھے سعادت حاصل ہوئی۔تحریک کے پہلے حصہ کے متعلق مشرط یہ ہے کہ جو دوست کم سے کم ایک ہزار روپیہ کی رقم اپنے فقہ نہیں اور وعدہ کریں کہ وہ اتنے عرصہ کے اندرا دا کر دیں گے۔وہ شریک ہوں۔اس کے بعد آہستہ آہستہ مارچ ماہ تک اس کی ادائیگی ہوتی رہے۔کیونکہ میں جانتا ہوں کہ جماعت کی طرف سے ان پر او بھی بہت سی مالی ذمہ داریاں ہیں۔اور خصوصا دہ تحر یک جو خود حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ تعالیٰ نے جاری فرمائی ہے۔اُس کا پورا کرنا جماعت کا فرض اولین ہے۔یہی وجہ ہے کہ میں اس تحریک کو قبل از وقت پیش کر رہا ہوں۔تاکہ سہولت سے رقم فراہم کی جاسکے۔جن لوگوں نے پہلے سال وعدے کئے تھے۔گرہ گذشتہ دو سالوں میں ادائیگی کرتے رہے ہیں۔اور جو احباب آپ وعدہ کریں۔یو باقی ماندہ عرصہ میں انہیں پورا کریں گے۔پہلی